جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حکمران اساتذہ پر بھی اپنی مرضی مسلط کر رہے ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما خواجہ آصف احتجاجی اساتذہ سے اظہار یکجہتی کے لئے پہنچ گئے۔مظاہرین سے خطاب کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ مہنگائی سے جان چھوٹنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ عمران خان سے جان چھوٹ جائے، حکمران ملک کی طرح اساتذہ پر بھی…

نون لیگ، PP امیدواروں کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 ضمنی الیکشن میں ووٹ خریدنے کی ویڈیو کے معاملے پر آزاد امیدوار نے اپنے مدمقابل مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔این اے 133 سے آزاد…

سراپا احتجاج اساتذہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

سراپا احتجاج اساتذہ و ملازمین مارچ کرتے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔شاہراہِ دستور کے دونوں طرف مظاہرین اساتذہ نے احتجاج کیا اور ’استاد کو عزت دو‘ کے نعرے لگائے۔مظاہرہ کرنے والے اساتذہ نے خاردار تار ہٹانے…

ناظم جوکھیو کیس: تفتیشی افسر مقدمے کا چالان جمع کروانے میں ناکام

جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس کو کیس کا چالان جمع کرانے کے لئے 12 دسمبر تک کی مہلت دے دی۔ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ہوئی ، جیل حکام نے 5 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جن…

شرمیلا فاروقی سفاری پارک پہنچ گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی ہتھنیوں سے ملنے سفاری پارک پہنچ گئیں۔شرمیلا فاروقی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کراچی کے سفاری پارک میں موجود ہیں۔ویڈیو میں شرمیلا فاروقی…

ریلوے کا بغیر ٹکٹ سفر کرنیوالوں پر ہزاروں روپے کا جرمانہ

پاکستان ریلوے کے حکام نے اندرون ملک ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے مسافروں پر ہزاروں روپے کا جرمانہ کردیا۔ریلوے ترجمان کے مطابق پشاور سے کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس میں چھاپہ مار کر بغیر ٹکٹ…

خلیج بنگال میں طوفان ’جواد‘ بننے کا امکان ہے: ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں موجود ہوا کا کم دباؤ کچھ دن میں سمندری طوفان بن سکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ سمندری…

معاشی اشاریے مسلسل خراب ہورہے ہیں، محمد زبیر

مسلم لیگ نون کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ معاشی اشاریے بغیر کمی کے مسلسل خراب ہورہے ہیں، افراط زر 11.5 فیصد سی پی آئی اور 18 فیصد ایس پی آئی کیساتھ ریکارڈ سطح پر ہے۔ایک بیان میں محمد زبیر کا کہنا تھا کہ 5 ماہ کا تجارتی خسارہ 20.75…

برطانوی کمپنی اومی کرون کیخلاف دوا سامنے لے آئی

برطانیہ کی دوا بنانے والی کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن (جی ایس کے) نے کہا ہے کہ امریکی دوا ساز کمپنی ویرکی اینٹی باڈی دوا اومی کرون ویرینٹ کے خلاف کام کرتی ہے۔جی ایس کے کا کہنا ہے کہ امریکی کمپنی ویر کے ساتھ اینٹی باڈی پر مبنی کورونا تھراپی…

ریٹائرڈ بیوروکریٹ جمیل احمد ڈی جی نیب تعینات

قومی احتساب بیورو (نیب) میں ریٹائرڈ بیورو کریٹ جمیل احمد کو ڈی جی تعینات کر دیا گیا ہے۔نجف مرزا نے ڈی جی نیب کراچی کے عہدے کا چارج سنبھال...جاری کی گئی دستاویز کے مطابق جمیل احمد گریڈ 22 میں ریٹائر ہو کر اب گریڈ 21 کی سیٹ پر ڈی جی نیب…

بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ ساؤتھ افریقا میں تاخیر کا امکان

عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ ساؤتھ افریقا میں تاخیر کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ ساؤتھ افریقا میں ایک ہفتے کی تاخیر ممکن ہے۔جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے…

کوئٹہ: ڈاکٹرز کی مسلسل ہڑتال، حکومت خاموش تماشائی، مریض رُل گئے

صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی جانب سے ہڑتال کے باعث سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور اِن ڈور سروسزکی فراہمی بند ہے۔ملک کے کئی شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور او پی...طبی سروسز کی عدم فراہمی…

کراچی میں پراپرٹی کی قیمت کیا ہوگئی؟

کراچی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی کی نئی قیمتیں جاری کر دیں، پوش ایریاز کی اے ون کیٹیگری میں فی اسکوائر فٹ مکان کی قیمت 81 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔سول لائنز، گارڈن ایسٹ، کراچی ایڈمن، جوہر بلاک 17 سے زائد قدر کے…

جونیئر کھلاڑیوں کی مدد کیلئے ٹورنامنٹ کھیل رہا ہوں، اعصام الحق

پاکستان کے ٹینس اسٹار کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ اسی لیے کھیل رہا ہوں کہ جونیئر کھلاڑیوں کی مدد کرسکوں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بدقسمتی ہے میرے اور عقیل خان کے بعد گیپ بہت زیادہ ہوگیا ہے، نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ کر رہا ہوں تاکہ وہ…

نااہلی کیس: فیصل واؤڈا کو تحریری دلائل جمع کرانے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہلی کیس کی سماعت کے دوران فیصل واؤڈا کو تحریری دلائل جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ فیصل واؤڈا کے وکیل نے چار ہفتے کی مہلت مانگتے ہوئے کہا کہ ہم تحریری دلائل جمع کروادیتے ہیں ، تمام دلائل کو ایک بار پھر سُن…

شہزادہ چارلس نے نسل پرستانہ تبصرے کے الزام کو مسترد کردیا

شہزادہ چارلس نے برطانوی شاہی خاندان پر لکھی گئی ایک نئی کتاب میں سامنے آنے والے متنازع الزامات کی تردید کردی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے طابق، شہزادہ چارلس کے آفس کی جانب سے نئی کتاب ’بردرز اینڈوائوز: اِن سائیڈ دی پرائیویٹ لائیوز آف…

اومی کرون کا خدشہ، محکمہ صحت سندھ حرکت میں آگیا

کراچی میں محکمہ صحت حرکت میں آگیا اور کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے خدشے کے پیش نظر ایک ہفتے میں جنوبی افریقا سے آنے والے مسافروں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایف آئی اے سے ایک ہفتے میں جنوبی…

پاکستان میں 33 فیصد آبادی کومکمل ویکسین لگ چکی، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق پاکستان میں ویکسین کی اہل 33 فیصد آبادی کو مکمل ویکسین لگ چکی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری پیغام کے مطابق پاکستان میں 12 کروڑ 40 لاکھ 54 ہزار300 ویکسین کی خوراکیں لگ چکی…

برطانیہ میں برفانی طوفان، 30 ہزار گھر بجلی سے محروم

برطانیہ میں شدید برفباری اور طوفانی ہواؤں کے 5 روز بعد بھی 30 ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔ برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل آنے والے طوفان کے بعد سے30 ہزار گھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہے۔ حکام کا…

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کو فضائی آلودگی سے خطرہ؟

حالیہ دنوں میں ہوا کا کم ہونا ایک بڑا ماحولیاتی اور صحت کا مسئلہ بن گیا ہے، صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔فضائی آلودگی کی وجہ سے عوام کو سانس لینے میں دشواری کے مسئلے سے لیکر صحت کی متعدد…