افغانستان سے شکست پر سب کو بہت دکھ ہوا ہے، عبدالرزاق
سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ افغانستان سے شکست پر سب کو بہت دکھ ہوا ہے، اس میچ میں 350 کا ٹارگٹ بننا چاہیے تھا۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں عبدالرزاق، عماد وسیم اور محمد عامر نے پاکستان اور افغانستان کے میچ پر تبصرہ…