جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

این اے 133 میں کامیابی، شہباز شریف حلقے کے عوام کے مشکور

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے این اے 133 لاہور میں کامیابی پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں مسلم لیگ (ن) نے اپنی نشست دوبارہ…

ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی، ملک عدنان

پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا کہنا ہے کہ پریانتھا کمارا کو مارنے سے ہجوم کو روکنے کی کوشش کی خود بھی تشدد کا نشانہ بنتا رہا، ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش…

پنجاب حکومت کا ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلان

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش کرنے پر پنجاب حکومت  نے ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا۔صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم کا کہنا ہے کہ ملک عدنان کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر ایوارڈ دیا…

نوجوانوں کی بہبود وزیراعظم عمران خان کی توجہ کا مرکز ہے، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ ملک کی نوجوان آبادی کی بہبود وزیر اعظم عمران خان کی توجہ کا مرکز ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک لاکھ…

سعودی عرب کے ساتھ اپنا تعلیمی نظام مزید بہتر کریں گے، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ہم سعودی عرب کے ساتھ ملکر اپنا تعلیمی نظام مزید بہتر کریں گے، آج سعودی وزارت تعلیم اور وزارت محنت کے ساتھ ایم او یوز پر دستخط کیے۔سعودی وزارت تعلیم اور وزارت محنت کے ساتھ پاکستان نے دو ایم او یوز…

کراچی ایئرپورٹ سے لاپتہ شہری کا مقدمہ 3 روز بعد درج

کراچی پولیس نے جیو نیوز کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے ایئر پورٹ سے لاپتہ شہری کا مقدمہ 3 روز بعد درج کرلیا۔ریحان نامی شہری 2 دسمبر کو جرمنی سے واپس آنے کے بعد کراچی ایئرپورٹ سے دوست سمیت لاپتہ ہوگیا۔ ریحان عطااللّٰہ 8 ماہ قبل کراچی سے جرمنی…

بھوبنیشور: جرمنی کو ہرا کر ارجنٹائن نے جونیئر ہاکی ورلڈکپ جیت لیا

ارجنٹائن نے جرمنی کو شکست دے کر دوسری مرتبہ جونیئر ہاکی چیمپئن بن گیا۔  بھارت کے شہر بھوبنیشور میں ہونے والے جونیر ہاکی ورلڈکپ فائنل میں ارجنٹائن نے جرمنی کو 2-4 سے زیر کردیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل ارجنٹائن نے 2005 میں پہلی مرتبہ جونیئر…

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کو متشدد ہجوم سے بچانے کی کوشش کرنے والے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔ملک عدنان نے پریانتھا کمارا کی ہجوم سے جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، انہوں نے کبھی دلائل دیے تو کبھی رحم کی بھیک…

پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے غلطی کا اعتراف کر رہے ہیں، پی پی رہنما

پیپلز پارٹی رہنماؤں نے وفاقی حکومت پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے غلطی کا اعتراف کر رہے ہیں۔پیپلز پارٹی کی شازیہ مری، عبدالقادر پٹیل اور فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر مراد سعید و دیگر کی تنقید پر الگ الگ…

ڈھاکا ٹیسٹ میں بارش، کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں پریکٹس شروع کردی

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مسلسل بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل ختم کردیا گیا، تاہم پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے میچ رکنے کے باعث ڈریسنگ روم میں کھیلنا شروع کردیا۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرے…

تحقیقاتی اداروں نے پریانتھا کے مکان کو سیل کردیا

تحقیقاتی اداروں نے سیالکوٹ میں متشدد ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن منیجر پریانتھا کا مکان سیل کردیا۔سری لنکن شہری پاکستان میں 10 سال سے زائد عرصے سے رہائش پذیر تھا، جس فیکٹری میں مارا گیا وہاں پر 8 سال سے کام کر رہا تھا۔اہل محلہ نے…

شاہین شاہ آفریدی فٹبال لے کر اسٹیڈیم میں آگئے

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ٹیسٹ کے دوران جب میچ خراب موسم کے باعث ممکن نہیں ہوسکا تھا تو شاہین آفریدی فٹبال لے کر میدان میں کود پڑے اور خوب جگلنگ کی۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل خراب موسم کے…

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور ن لیگی ہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس

حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔سندھ کے نئے بلدیاتی نظام پر متحدہ قومی موومنٹ اور ن لیگی قیادت میں ملاقات ہوئی، جس کے بعد سابق…

حکومت نے الیکشن سے پہلے ہی انہیں متنازع بنادیا، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت نے عام انتخابات سے قبل ہی الیکشن عمل کو متنازع بنادیا ہے۔لودھراں میں میدیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور متحدہ اپوزیشن نے الیکٹرانک…

سیالکوٹ واقعے پر اب بہت جلد انصاف مل جائے گا، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر اب بہت جلد انصاف مل جائے گا۔ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو پھانسی پر بھی لٹکائیں گے، مقتول کو جلد انصاف ملے گا۔انہوں نے کہا کہ وہ صرف…

سری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سری لنکا میں موجود پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کے 9 کرکٹرز اور کوچنگ اسٹاف لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں شریک ہے۔ پاکستانی کرکٹرز محمد حفیظ، محمد عامر، شعیب ملک، وہاب…

کراچی: خیابان راحت فیز 7 کے خالی بنگلے میں بڑی واردات

کراچی میں ڈیفنس کے علاقے خیابان راحت فیز 7 کے خالی بنگلے میں گزشتہ شب بڑی واردات ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق گھر کے 2 ملازمین زیورات، قیمتی گھڑیاں اور رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔ڈیفنس کے خالی بنگلے کے ملازمین گھر سے مشین گن، پستول اور ڈبل کیبن…

لاہور ضمنی انتخاب میں 2 ووٹر دولہا بن کر پہنچ گئے

قومی اسمبلی کے حلقے 133 لاہور میں ضمنی الیکشن میں 2 ووٹرز دولہا بن کر ووٹ ڈالنے پہنچے تھے۔لاہور کے ضمنی انتخاب میں روایتی رنگ نظر نہ آئے تو 2 ووٹرز رنگ لگانے کے لیے دولہے بن کر ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے۔دولہا بنے ووٹرز نے پولنگ اسٹیشن پر…

وزیراعظم کا پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرنے والے کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں فیکٹری کے سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کردیا۔ایک پیغام میں وزیراعظم نے سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری منیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ساتھی منیجر ملک…

اہل سندھ کو کھانا اور پانی بھی پورا نہیں ملتا، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ اہل سندھ کو کھانا اور پانی بھی پورا نہیں ملتا ہے۔مراد سعید کے دورہ سندھ میں پیپلز پارٹی قیادت پر وار کا سلسلہ عمر کوٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران بھی جاری رکھا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پیپلز پارٹی…