جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارت سے 135 ہندو یاتریوں کی میرپور ماتھیلو آمد

بھارت سے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے 135ہندو یاتریوں کا قافلہ سندھ کے علاقے میر پور ماتھیلو پہنچ گیا ہے۔ہندو یاتریوں کی شادانی دربار حیات پتافی آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ہندو یاتری شدا رام صاحب کے تین سو…

سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں سب کچھ بگڑ چکا ہے۔پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دین کی بات پر تو میں بھی جوش میں آکر غلط کام کر سکتا ہوں۔انہوں نے…

امریکا کی آنگ سان سوچی کو دی گئی سزا کی مذمت

امریکا نے میانمار میں آنگ سان سوچی کو دی گئی سزا کی مذمت کی ہے۔ واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سوچی کو سزا غیر منصفانہ ہے۔ فوجی حکومت میانمار میں جمہوریت اور انصاف کی توہین کررہی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ…

اپوزیشن تبدیلی لانے والی حالت میں نہیں ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت اپوزیشن کی تبدیلی لاسکنے والی حالت نہیں ہے۔فواد چوہدری نے ان خیالات کا اظہار اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کیا۔انہوں نے کہا کہ…

وزیر اعظم آپ کے بیان سے ناراض ہیں، عامر ڈوگر کا سائرہ بانو کو پیغام

قومی اسمبلی میں چیف وہیپ عامر ڈوگر نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم آپ کے بیان سے سخت ناراض ہیں۔اس کے ساتھ ہی چیف وہیپ نےقومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت کا…

پنجاب پولیس میں 15 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب پولیس میں 15 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق کنور شاہ رخ کو ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس پنجاب، شارق جمال کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔احکامات کے مطابق صاحبزادہ…

ن لیگ استعفوں کے معاملے پر پی پی کا موقف مان گئی، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ استعفوں کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) نے پی پی کا موقف مان گئی ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عدم اعتماد کامیاب ہوا تو…

خودکشی نوٹ پر ڈاکٹر نوشین کے فنگر پرنٹ نہیں، فارنزک رپورٹ

چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی خودکشی سے قبل تحریر کی فارنزک رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا۔فارنزک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ خودکشی سے قبل لکھے گئے نوٹ پر ڈاکٹر نوشین کے فنگر پرنٹ نہیں پائے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق…

جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو بیان دینا مہنگا پڑگیا

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے  ) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد دیا جانے والا بیان مہنگا پڑگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قائمہ کمیٹی کی سربراہی جی ڈی اے کی رکن سائرہ بانو کو دینے کی یقین دہانی…

پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کو حتمی شکل دیدی گئی

حکومت پنجاب نے صوبے میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے اتحادی جماعت ق لیگ کے ساتھ مذاکرات کے مطابق مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی منظوری کے بعد مسودہ قانون پنجاب…

والد سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے متعلق بیان پر قائم ہیں، احمد حسن رانا

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سے متعلق میرے والد اپنے بیان پر قائم ہیں۔لندن سے جیونیوز سے گفتگو میں احمد حسن رانا نے کہا کہ میرے والد رانا شمیم کے بیان حلفی سے مُکر…

میرے دماغ میں ایسی سوچ ہے جس سے ملک کو کامیاب بناسکتے ہیں، آصف زرداری

پاکستان  پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر  آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک بہت بڑی سازش سے دوچار ہے، دنیا پاکستان توڑنا چاہتی ہے، اب بھی میرے دماغ میں ایسی سوچ ہےجس  سے ملک کو کامیاب بناسکتے ہیں۔لاہور کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی…

شمالی وزیرستان: پولیس گاڑی پر فائرنگ، راہ گیر جاں بحق، 4 اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں راہ گیر جاں بحق اور 4 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق پولیس اہلکار گاڑی میں رات کے کھانے کے لیے جارہے تھے کہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔پولیس کے مطابق واقعے میں…

ملالہ دنیا بھر کی خواتین اور بچیوں کے لیے مشعل راہ ہیں، امریکی وزیرخارجہ

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ملالہ یوسف زئی دنیا بھر کی خواتین اور بچیوں کے لئے مشعل راہ ہیں، خواتین کی تعلیم کے حوالے سے ملالہ کے خیالات سے متاثر ہوں۔ ملالہ یوسف زئی نے بتایا کہ وہ تعلیم کے لیے افغان لڑکیوں اور سماجی کارکنان کے ساتھ…

دنیا بھر میں سمندر سے 300 گیگا واٹ قابل تجدید توانائی حاصل کی جا سکتی ہے

سمندر سے حاصل کی جانے والی توانائی کے موضوع پر منعقد ہونے والی ایک کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں سمندر سے 300/GW قابل تجدید توانائی حاصل کی جا سکتی ہے جس سے ساڑھے تین کروڑ گھروں کو روشن کیا جاسکتا ہے۔ یہ بات یورپی دارالحکومت…

کالعدم تنظیم کیلئے فنڈ جمع کرنے کے الزام میں سزا پانے والا لاہور ہائیکورٹ سے بری

کالعدم تنظیم کے لئے فنڈ جمع کرنے کے الزام میں سزا پانے والے مجر م کو لاہور ہائیکورٹ نے بری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے داوڑ خان کی اپیل پر سماعت کی، مجرم داوڑ خان کی طرف سے میاں داؤد ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔مجرم کے وکیل نے کہا کہ…

ایف آئی اے کی ڈالر ہورڈنگ و حوالہ ہنڈی میں ملوث منی چینجرز کیخلاف کارروائی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ڈالر کی ہورڈنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث کرنسی ایکسچینجرز کے خلاف کارروائی کی ہے۔ایف آئی اے کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں نجی منی ایکسچینج سے بھاری مقدار میں پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی برآمد…

چین: مجرم سے مشابہت رکھنے والا 3 دن میں 5 مرتبہ گرفتار

چین میں ایک شخص کو مجرم سے مشابہت رکھنے کے باعث صرف 3 دنوں میں پانچ مرتبہ گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ژو شینچیان نامی شخص رواں برس اکتوبر میں جیل سے فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے مجرم کو دھونڈنے کی کوشش کی لیکن اس کے گرفت میں نہ…

برطانیہ: دو مقتول بہنوں کی تصاویر شیئر کرنے پر دو پولیس کانسٹیبلز کو سزا

برطانیہ میں میٹ پولیس کے 2 کانسٹیبلز کو مقتول بہنوں کی تصاویر شئیر کرنے پر سزا سنادی گئی ہے۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نکول اسمال مین اور بیبا ہنری کو گزشتہ جون میں ویمبلے میں قتل کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں کانسٹیبلز…

پیوٹن کا دورہ بھارت، 28 سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط

روسی صدر پیوٹن کے دورہ بھارت کے موقع پر بھارت اور روس کے درمیان 28 سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔بھارتی سیکریٹری خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کےدرمیان اسٹیل، جہاز سازی، کوئلے اور توانائی سے متعلق معاہدے طے پائے ہیں۔بھارت میں…