جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

احتشام قادر شاہ کی پراسیکیوٹر جنرل نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت قانون و انصاف نے پراسیکیوٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) احتشام قادر شاہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت قانون و انصاف نے ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔وزارت قانون نے پراسیکیورٹر…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد میں اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے، ان کے معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ جوڈیشل…

افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ میں آبادکاری کیلئے اسلام آباد سے خصوصی پروازیں

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ میں آبادکاری کےلیے خصوصی پروازیں چلانے سے متعلق برطانوی ہائی کمیشن کے وفد اور سی اے اے حکام کی ملاقات ہوئی۔  ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ برطانوی ہائی…

الیکشن کمیشن کے اتفاق سے وزارت ریلوے میں تقرریاں و تبادلے

الیکشن کمیشن کے ساتھ اتفاق رائے سے وزارت ریلوے میں اعلیٰ سطح کی تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے۔عبدالمالک سیکریٹری ریلوے بورڈ، راحت مرزا ایڈیشنل جی ایم مکینیکل، سفیان سرفراز ڈوگر ڈی جی پاکستان ریلوے اکیڈمی تعینات کیے گئے ہیں۔مشتاق احمد کو…

صائم ایوب نے قائدِ اعظم ٹرافی میں تاریخ رقم کردی

کراچی وائٹس کے اوپنر صائم ایوب نے قائد اعظم ٹرافی میں تاریخ رقم کردی، وہ ایونٹ کے فائنل میں ڈبل سنچری اور سنچری بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔صائم ایوب نے فیصل آباد کے خلاف پہلی اننگز میں 203 اور دوسری اننگز میں 109 رنز کی شاندار اننگز…

آرمی چیف کی فلسطینی سفیر سے ملاقات، غزہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے فلسطین کے سفیر احمد جواد سے ملاقات کی اور غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے باعث فلسطینیوں کے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اسرائیلی فوج کی جانب سے معصوم…

نام میں لفظ ’محمد‘ ہونے پر برطانوی رکنِ پارلیمنٹ محمد یاسین کو پریشانی کا سامنا

بیڈ فورڈ سے برطانوی رکنِ پارلیمنٹ محمد یاسین کو نام کے ساتھ محمد ہونے کی وجہ سے ہیتھرو ایئر پورٹ پر پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایم پی محمد یاسین کو ہیتھرو ایئر پورٹ پر کینیڈا کی پرواز پر سوار ہونے سے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 42 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، 100 انڈیکس 42 پوائنٹس کم ہوکر 51 ہزار 27 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 497 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ کم ترین سطح 50 ہزار 624 رہی۔ حصص بازار میں آج 32…

اوگرا نے اکتوبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 0.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے…

ورلڈکپ: جنوبی افریقہ کا لاٹھی چارج، بنگلادیش کو 383 رنز کا ہدف

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقی بیٹرز نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے بنگلادیش کو جیت کےلیے 383 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں جنوبی افریقی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے…

تحریک انصاف کی 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہوگئیں۔آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کی رہنما عندلیب عباس، سابق ارکان پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل اور سمیرا بخاری نے ملاقات کی…

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی 29 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا۔ بورڈ نے مجموعی طور پر 29 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش کی۔ ای سی بی نے 3 کھلاڑیوں کو 3 سال، 15 کھلاڑیوں کو 2 سال اور 8 کھلاڑیوں کو ایک سال کے لیے…

سائفر کیس: جیل ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر درخواست کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت پر مشتمل بینچ…

ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس میچ میں جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت ایڈن مارکرم اور بنگلادیش کی قیادت شکیب الحسن کر رہے ہیں۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے…

امجد صابری، آرمی و رینجرز اہلکاروں کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ سے سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد قاسم رشید کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا ہے جس نے عاصم اور اسحاق نامی لوگوں کے ذریعے امجد صابری کا قتل کروایا۔حکام کے مطابق…

پاکستان کی غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ

پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کر لی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لانچنگ کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر اے ایس ایف سی نے…

نگراں پنجاب کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کر دی

پنجاب کی نگراں کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا معطل کر دی۔نگراں پنجاب کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سزا معطلی کی منظوری دی، اس حوالے سے صوبائی نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر نے تصدیق کر دی ہے۔سزا معطلی کی…

اسرائیلی ظلم کے نتیجے میں دہرا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے: شہبازشریف

سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ظلم کے نتیجے میں دہرا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے۔شہباز شریف کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اسلامی دنیا کی قیادت عالمی برادری سے مل کر فلسطینیوں کی نسل کشی روکے۔اُنہوں…

آئی ٹی ایکسپورٹ وصولیاں ایکسپورٹرز اسپیشلائز فارن کرنسی اکاؤنٹ میں رکھنے کی حد بڑھا دی گئی

آئی ٹی ایکسپورٹ وصولیاں ایکسپورٹرز اسپیشلائز فارن کرنسی اکاؤنٹ میں رکھنے کی حد بڑھا دی گئی۔آئی ٹی ایکسپورٹس کی 50 فیصد رقم ایکسپورٹرز اسپیشلائز فارن اکاؤنٹ میں رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔ایکسپورٹرز اسپیشلائز کھاتوں میں پہلے زرمبادلہ رکھنے…

9 مئی سے متعلق درخواست ضمانت پر چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔عدالت میں 9 مئی سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 6 درخواستوں پر سماعت جج طاہر عباس سِپرا نے کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر…