جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

موٹرویز پر کونسی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے

پاکستان میں موٹرویز پر بغیر رجسٹرڈ اور کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس نہ لگی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے کے مطابق ایسی غیر کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹ والی گاڑیاں، جن کے مالکان نے متعلقہ رجسٹریشن اتھارٹی کو کمپیوٹرائزڈ نمبر…

وزارت داخلہ کے موبائل فون سروس بند کرنے کے بیان پر وزیر داخلہ شیخ رشید کی وضاحت

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کانفرنس کے موقع پر اسلام آباد میں تین دن موبائل فون سروس بند رکھنے کے  معاملے پر وزیر داخلہ شیخ رشید نے وضاحت کردی۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزرائے خارجہ کانفرنس پر اسلام آباد میں…

برف پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے والے یہ بہادر بچے کون ہیں؟

شدید سردی اور سخت موسم میں صبح سویرے اٹھ کر اپنے معمول کے کام نمٹانا جہاں بڑوں کے لیے بہت ہی مشکل ہوتا ہے وہیں بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسکول جانا بھی بہت ہی دشوار لگتا ہے۔ مگر سوشل میڈیا پر کچھ بچوں کی تصاویر سامنے آئی ہیں، جو…

پی پی 206 خانیوال ضمنی انتخاب: غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری

خانیوال میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 206 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جہاں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مقابلہ ہے۔اب تک کے 183 میں سے 153 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بھارت کل آمنے سامنے

ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ ڈھاکا میں جاری ایونٹ کا یہ ہائی والٹیج میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق 2:30 بجے شروع ہوگا۔واضح رہے کہ رواں ایونٹ میں دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ مدِ…

گوجرہ موٹروے پر مبینہ زیادتی کیس کا ڈرامائی ڈراپ سین

پنجاب کے علاقے گوجرہ میں دو ماہ قبل موٹروے پر پیش آنے والے زیادتی کیس کا ڈرامائی ڈراپ سین ہوگیا۔ڈی ایس پی گوجرہ وقار احمد نے پریس کانفرنس کے دوران کیس کی پیشرفت اور ڈراپ سین سے متعلق بتاتے ہوئے تفتیش کے دوران ہونے والے کئی اہم  انکشافات…

تیسرا T20: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 208 رنز کا ہدف دیدیا

تین میچوں کی سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے شاندار بیٹنگ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دے دیا۔کراچی کے نیشل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی ہوگئی

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز جون 2022 تک ملتوی کی گئی…

کم عمر امریکی نوجوان کا 4 انچ تک منہ کھولنے کا عالمی ریکارڈ

امریکی ریاست مینیسوٹا کے ایک کم عمر نوجوان نے بہت بڑے منہ کھولنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق یہ نوجوان جب منہ کھولتا ہے تو اس کے منہ کے نچلے اور اوپر کے حصے کی درمیانی پیمائش 4  انچ ہوتی ہے۔ آئزک جانسن نامی…

بدقسمتی سے ماضی سے سبق نہیں سیکھا گیا، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 50 سال قبل مشرقی پاکستان الگ ہوا، بد قسمتی سے ماضی سے سبق نہیں سیکھا گیا، نوجوان واقف نہیں ہے، علیحدہ ہونے والے وہی لوگ تھے جنہوں نے قائد اعظم کا ساتھ…

تنازع کشمیر کا پر امن حل جنوبی ایشیا میں استحکام کیلیے ضرور ی ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تنازع کشمیر کا پُر امن حل جنوبی ایشیا میں استحکام کے لیے ضرور ی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے  جاپانی سفیر نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ…

ایشین ہاکی چیمپئز ٹرافی: پاکستان اور بھارت کل آمنے سامنے

ایشین ہاکی چیمپیئز ٹرافی میں کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ ڈھاکا میں جاری ایونٹ کا یہ ہائی والٹیج میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق 2:30 بجے شروع ہوگا۔واضح رہے کہ رواں ایونٹ میں دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ مدِ مقابل…

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ برقرار، اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ برقرار رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز گرا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 25 ہزار 100 روپے ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک…

اسلام آباد میں تین دن موبائل فون سروس بند رہے گی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 3 دن موبائل فون سروس بند رہے گی۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کانفرنس کے موقع پر اسلام آباد میں 17، 18 اور 19 دسمبر کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا…

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے محکمہ داخلہ سندھ کا نیا حکمنامہ جاری

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے حکومتی اقدامات پر محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکمنامہ جاری  کردیا۔ حکم نامے کے مطابق صرف ویکسینیٹڈ افراد کو تقریبات میں شرکت کی اجازت ہوگی جبکہ ‏شادی ہالز، شاپنگ مالز، ہوٹلز اور سنیما میں صرف ویکسینیٹد افراد…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کم ہوگئے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 25 ہزار 100 روپے ہے۔ٹریڈنگ کے…

ڈاکٹر عشرت العباد کا آفاق احمد سے رابطہ، ذرائع

کراچی کی سیاست میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے چئیرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس دوران سیاسی صورت حال اور کراچی کے موجودہ حالات پر گفتگو کی گئی۔ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ…

مولانا ہدایت الرحمن نے گوادر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

مولانا ہدایت الرحمن نے گوادر میں کئی روز جاری رہنے والا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو آج  ’گوادر کو حق دو‘ تحریک کے دھرنے میں پہنچے تھے، جہاں ان کے اور دھرنے کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ہوئے۔…

تیسرا T20: پاکستان کیخلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

تین میچوں کی سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ٹاس کے موقع پر کپتان پاکستان ٹیم بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پہلے بولنگ کرنا بھی ہمارے…

ایم کیو ایم اپنا بوجھ اٹھائے گی، پی ٹی آئی اپنا بوجھ اٹھائے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اپنا بوجھ اٹھائے گی، پی ٹی آئی اپنا بوجھ اٹھائے۔ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے کراچی میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادر آباد میں پارٹی رہنماؤں…