جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اعتزاز احسن کی گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سینئر وکیل اعتزاز احسن نے گمشدہ افراد کی بازیابی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔اعتزاز احسن کی جانب سے سپریم کورٹ سے شہریوں کو جبری گُم یا لاپتہ کرنے کی روایت فوری ختم کرانے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ…

بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کے الیکٹرک کو سب سے زیادہ سبسڈی دینے کا انکشاف

سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مقابلے میں کے الیکٹرک کو سب سے زیادہ سبسڈی دینے کا انکشاف ہوا ہے۔سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال کا ڈسکوز اور کے الیکٹرک کو ملنے والی سبسڈی پر کہنا ہے کہ حکومت تمام بجلی کمپنیوں کو ملا کر بھی کے الیکٹرک سے کم…

غزہ پر رات بھر اسرائیلی بمباری میں مزید 80 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر رات بھر اسرائیلی بمباری میں 80 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق شہر قلقیلیہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 19 سالہ حمزہ سایل طہ شہید ہوا جس کو اسرائیلی فوج نے سینے میں گولی ماری۔علاوہ ازیں مغربی کنارے میں قلندیہ…

فخر زمان ورلڈ کپ کا اگلا میچ کھیلیں گے یا نہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کے ورلڈ کپ کا اگلا میچ کھیلنے کے حوالے سے فی الحال کوئی حتمی بات سامنے نہیں آ سکی ہے۔ذرائع کے مطابق فخر زمان گھٹنے کی انجری سے تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور وہ آج شام ٹریننگ میں حصہ لیں گے۔ذرائع کا…

انٹر بینک: 280 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی ایک بار پھر قدر میں اضافے کا سلسلے جاری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 280 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279…

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں کیا سہولتیں مل رہی ہیں؟ عدالت کا سوال

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کی بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے سوال کیا کہ جیل بتایا جائے کہ جیل میں چیئرمین تحریکِ انصاف کو کیا سہولتیں دی جا رہی…

جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل مسترد، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے کے مطابق رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر اعتراضات عائد کیے گئے، درخواست گزار کے…

ابتک کتنے افغان مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں؟

افغان مہاجرین کا بذریعہ طورخم اورچمن بارڈر اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز (24 اکتوبر کو) 3 ہزار 185 افغان باشندے واپس اپنے ملک چلے گئے جن میں 670 مرد، 593 خواتین، 1922 بچے شامل ہیں۔افغانستان روانگی کے لیے 103 گاڑیوں میں 274…

غزہ: انکیوبیٹر پر موجود 120 نومولود بچوں کی زندگی خطرے میں

غزہ کے اسپتالوں میں 120 نومولود بچے انکیوبیٹر پر ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق ایندھن کی کمی سے بجلی بند ہوئی تو بچوں کا زندہ رہنا مشکل ہوگا۔دوسری جانب اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے پاس 5 لاکھ لیٹر سے زائد تیل کا ذخیرہ موجود ہے،…

ایندھن کی فراہمی معمول پر نہ آسکی، PIA کی آج مزید 49 پروازیں منسوخ

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے منگل کو پی ایس او کو 7 کروڑ روپے کی ادائیگی کے باوجود ایندھن کی فراہمی معمول پر نہیں آسکی جس کی وجہ سے آج پی آئی اے کی مزید 49 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق کراچی سے…

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ…

سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن پر مباحثے میں تنقید

امریکا کی سابق صدارتی امیدوار اور سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کو مباحثے کے دوران ایک نوجوان نے اسرائیل فلسطین جنگ کے معاملے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ویڈیو میں نوجوان نے کہا کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی…

مغربی ممالک فلسطینیوں کے قتل عام میں برابر کے شریک ہیں، ملکہ اردن

اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اردن سمیت پورے مشرق وسطیٰ کے لوگ، غزہ کی تباہی پر دنیا کے ردعمل سے حیران اور مایوس ہیں۔ امریکی نیوز چینل سی این این میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے مہلک فضائی حملوں پر مغربی دنیا کے…

لاہور، 4 روز کے دوران تین بچوں سمیت 9 افراد اغوا

لاہور میں چار روز کے دوران تین بچوں سمیت 9 افراد کو اغواء کرلیا گیا، پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات درج کرلیے، بازیاب ایک بھی نہ ہوسکا۔ پولیس کے مطابق لاہور میں 9 افراد کے اغواء کی وارداتیں 19 سے 23 اکتوبر کے درمیان ہوئیں۔شیرا کوٹ میں…

حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کو رہائی دیدی

حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہائی دیدی، دونوں خواتین کی عمریں تقریباً 80 برس ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں خواتین کو رفاہ کراسنگ سے اسرائیل منتقل کردیا گیا جس کی اسرائیلی میڈیا نے بھی تصدیق کردی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق…

رفح کراسنگ، امدادی سامان کے مزید 20 ٹرک غزہ میں داخل، یو این

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ رفح کراسنگ سے پیر کو امدادی سامان کے20 ٹرک غزہ میں داخل ہوئے ہیں۔غزہ میں مصر کی رفح کراسنگ سے انسانی امداد جانے کا پیر کو تیسرا روز تھا، پچھلے 2 روز میں امدادی سامان کے 34 ٹرک غزہ میں داخل ہوئے۔اقوام متحدہ نے…

ساؤتھ افریقا کا موڈ لگ رہا ہے وہ ہم پر رحم نہیں کریں گے، محمد عامر

فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ اس بار ساؤتھ افریقا کا موڈ لگ رہا ہے کہ وہ ہم پر رحم نہیں کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے میں محمد عامر، سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور عماد وسیم نے شرکت کی۔محمد عامر نے کہا کہ آج کل کی کرکٹ…

5 گھنٹے سے کم نیند ڈپریشن کے امکانات کو بڑھا دیتی ہے، ماہرین

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی ڈپریشن کے امکانات کو بڑھاتی ہے۔ اس حوالے سے سائنسدان ایک طویل عرصے سے حیران تھے کہ آیا  ڈپریشن (ذہنی دباؤ) کی وجہ سے نیند نہیں آتی یا نیند کی کمی کی وجہ سے ڈپریشن کی بیماری لاحق ہوتی ہے۔ اب ایک نئی…

ن لیگ کو آئی پی پی میں لوگوں کے جانے سے فرق نہیں پڑتا، محسن شاہنواز رانجھا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں جانے والوں کو تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ووٹ نہیں ملے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں محسن شاہنواز رانجھا اور بیرسٹر گوہر خان نے شرکت…

سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد نہیں ہوئی، انتظار پنجوتھا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل انتظار پنجوتھا نے کہا ہے کہ سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد نہیں ہوئی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں انتظار پنجوتھا نے کہا کہ کیس پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر بحث کے لیے کیس…