نوشہرہ: خواتین کے پولنگ اسٹیشن پر حملہ، 6 بیلٹ باکس توڑ دیے
خیبرپختون خوا کے ضلع نوشہرہ کے میر مصری بانڈہ میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر حملہ ہوگیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے بتایا کہ میر مصری بانڈہ کے خواتین پولنگ اسٹیشن پر دوران پولنگ حملہ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن پر آزاد کونسلر…