جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

صدر نے سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو عدنان ملک کو تمغہ شجاعت عطا کرنے کی منظوری دے دی

صدر مملکت عارف علوی نے سیالکوٹ سانحہ کے ہیرو عدنان ملک کو تمغہ شجاعت عطا کرنے کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل (2) 259 کے تحت سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دی۔ہجوم کے درمیان ایک فرد اسےبچانے کے لیے ہاتھ جوڑتارہا، یہ بےبس فرد…

پی ایس ایل نشریاتی حقوق معاملہ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا پی سی بی کو خط

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق کے معاملے میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے موصولہ شکایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو خط لکھ کر نظر ثانی کی ہدایت کردی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان (ٹی آئی پی) کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ…

وجیہہ سواتی قتل کیس، امریکا کا تفتیش مزید تیز اور بہتر کرنے پر زور

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس میں امریکا نے تفتیش مزید تیز اور بہتر کرنے پر زور دیا ہے۔راولپنڈی میں سابق شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس کے  معاملے پر امریکی سفارتخانے کی…

حکومت کا راستہ روکنے کیلئے ن لیگ کا سیاسی حکمتِ عملی پر غور

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں منی بجٹ، فنانس بل اور اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں حکومت کا راستہ روکنے کے لیے سیاسی حکمتِ عملی پر بھی غور کیا…

نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ: مینز ایونٹ واپڈا، ویمن ایونٹ آرمی نے جیت لیا

نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے مینز ٹیم ایونٹ کا ٹائٹل واپڈا اور ویمن ایونٹ کا ٹائٹل آرمی نے جیت لیا۔ مینز ٹیم ایونٹ کے فائنل میں واپڈا نے کروماٹیکس کو 1-3 سے شکست دی۔ دوسری جانب ویمن ٹیم ایونٹ کے فائنل میں آرمی کا مقابلہ بھی کروماٹکس سے…

ملک میں کتنے افراد کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے؟

وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انسداد کورونا ویکسین کی 15 کروڑ سے زائد خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے ایک بیان میں کہا کہ صوبوں میں ویکسین لگانے کے اعتبار سے پنجاب سب سے آگے ہے، پنجاب…

کراچی میں بارش، مرتضیٰ وہاب دورے پر نکل پڑے

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی، سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کراچی میں ہونے والی بارش کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے دورے پر نکل پڑے۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے ضلع جنوبی کے مختلف علاقوں کا جائزہ لیا…

صوبے میں 4 ماہ سے دہشتگردی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا،IG خیبر پختونخوا

پشاور میں آئی جی پی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال کے بعد صوبے میں امن قائم رکھنا چیلنج تھا، ساڑھے 4 ماہ سے صوبے میں دہشتگردی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا، جبکہ بلدیاتی انتخابات کے دوران ہوائی فائرنگ…

سڈنی سکسرز کے کھلاڑی شاداب کے تجربے سے سیکھنے کے منتظر

سڈنی سکسرز کے کھلاڑی لائیڈ پوپ قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کے تجربے سے سیکھنا چاہتے ہیں۔ شاداب خان نے بگ بیش لیگ کے لئے سڈنی سکسرز کو جوائن کر لیا ہے جبکہ ٹیم شاداب خان کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی منتظر ہے۔ شاداب خان کو سڈنی سکسرز نے…

ملک میں کورونا کے 301 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و…

حسین موسم پر شاہد آفریدی کا کراچی والوں کو پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی عرف لالا کی جانب سے کراچی کا موسم حسین ہونے پر ’کراچی آیئٹس‘ کو مشورہ دیا گیا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر آج صبح کراچی میں ہونے والی بارش اور اس کے بعد کے حسین موسم سے محظوظ…

صدر علوی سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ملاقات کی۔اس موقع پر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بھارت نے کشمیر کے معصوم عوام پر ظلم و ستم کابازار گرم کر رکھا ہے۔ عارف علوی نے کہا کہ عالمی برادری…

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس جاری

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس میں افغان صورتحال اور قومی سلامتی کے دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔قومی سلامتی کمیٹی کو اجلاس میں تازہ ترین صورت حال پر بریفنگ دی جائے گی، اجلاس میں عسکری…

ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ، انگلش بیٹرز پھر ناکام

ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک انگلینڈ نے 4 وکٹ پر 51 رنز بنا لئے ہیں اور اسے خسارہ ختم کرنے کیلئے مزید 51 رنز درکار ہیں ۔میلبرن میں کھیلے جارہے ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلین ٹیم اپنی پہلی…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا بغیر سیکیورٹی شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی جانب سے بغیر سیکیورٹی پروٹوکول کے شہر  پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ محمود خان نے اس دوران تحصیلدار سٹی آفس، سروس ڈیلیوری سینٹر، رجسٹرار آفس کا معائنہ کیا اور سروس ڈیلیوری سینٹر…

آرمی چیف کی ترک چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ترکی کی بری فوج کےچیف آف جنرل اسٹاف نے ملاقات کی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال، باہمی و پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں…

راجن پور: مغوی ہندو تاجر 45 ڈاکوؤں کے بدلے رہا

مغوی ہندو تاجر چندر لال کو ڈاکوؤں نے چھوڑ دیا، تاجر کی رہائی کے بعد ڈاکوؤں کے 45 سہولت کاروں کو بھی پولیس نے رہا کردیا ۔ہندو تاجر چندر لال کو 31 روز قبل کچہ شاہوالی سے ڈاکوؤں نے اغواء کیا تھا۔ڈسٹرک پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد افضل نے…

منی بجٹ سے ملک کا کباڑا ہوجائے گا، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ تین سال میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے ملک کا وہ کباڑا نہیں کیا جو منی بجٹ سے ہوجائے گا۔ایک بیان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ منی بجٹ پاکستان اور…

کراچی میں ایک بار پھر بادل برسنا شروع

شہر قائد کراچی میں بارش میں کچھ وقفے کے بعد بادلوں نے دوبارہ برسنا شروع کر دیا ہے ۔کراچی کے بیشتر علاقوں میں صبح سویرے موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہوا جس کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو چکا ہے، کراچی میں بادلوں کی گھن گرج ایک بار پھر جاری…

عمران خان جس پاکستان کی بات کرتے ہیں وہ قائداعظم کا پاکستان ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان جس پاکستان کی بات کرتے ہیں وہ قائداعظم کا پاکستان ہے،آج سب سے بڑا چیلنج ہے کہ قائداعظم کے پاکستان کو واپس کیسے لانا ہے۔ فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے قیام کا…