نسلہ ٹاور کی غیرقانونی تعمیر: پولیس نے ملوث ایس بی سی اے افسران کی فہرست حاصل کرلی
کراچی میں نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیر کے کیس میں پولیس نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے ملوث افسران کی فہرست حاصل کرلی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر پولیس افسران کی دوڑیں لگ گئیں، عدالتی حکم پر نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیر پر…