کورونا کا پھیلاؤ، قطر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
قطر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق قطر میں اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا ہے۔ قطر کی وزارت تعلیم کے مطابق اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز…