جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ڈاکار ریلی کے 44ویں ایڈیشن کا سعودی عرب میں شاندار آغاز

ڈاکار ریلی کے 44ویں ایڈیشن کا شاندار آغاز سعودی عرب کے صحراؤں کے اونچے نیچے اور دشوار گزار راستوں میں ہوگیا۔ریلی کے ابتدائی مرحلے میں شرکاء نے جدہ کے پُرخطر راستوں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔قطر کے ناصر العطیہ نے 19 کلومیٹر کا فاصلہ…

توہینِ عدالت کیس: جنگ گروپ کے صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے پر APNS کا اظہارِ تشویش

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس ) نے توہینِ عدالت کیس میں جنگ گروپ کے صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ایک بیان میں اے پی این ایس نے کہا کہ تصدیق شدہ بیان شائع کرنا بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ اصولوں…

5 سابق بھارتی آرمی چیف مسلم کش مہم پر برہم

پانچ سابق بھارتی آرمی چیفس مودی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے، مسلم نسل کشی کے بیانات پر حکومت کی خاموشی پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔سابق آرمی چیفس نے سرکاری سرپرستی میں مسلم کش مہم، نفرت انگیز تقاریر اور عوام کو مسلمانوں کے خلاف…

حکومت انتہا پسندوں سے مسلسل بلیک میل ہورہی ہے، آغا حامد موسوی

سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ (ٹی این ایف جے) آغا حامد موسوی نے کہا ہے کہ حکومت انتہا پسندوں سے مسلسل بلیک میل ہورہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں مجلس عزائے فاطمیہؑ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 227 کو…

جے یو آئی بلدیاتی الیکشن میں جیت پر خود حیران ہے، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کے امیدوار خود حیران و پریشان ہیں کہ انہیں بلدیاتی انتخابات میں اتنا ووٹ کس طرح ملا، نہ تو ان کے پولنگ ایجنٹ تھے اور نہ ہی انہوں نے کوئی انتخابی مہم چلائی تھی۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب…

بلوچستان: شمالی اضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم بدستور موجود

بلوچستان کے شمالی اضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم بدستور موجود ہے۔محکمہ مو سمیات نے 2 جنوری سے 6 جنوری تک صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 2 جنوری سے کوئٹہ، زیارت، پشین، ژوب، قلعہ…

سعودی عرب میں کورونا کے مزید 846 کیسز، ایک مریض انتقال کرگیا

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 846 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وبا کے باعث ایک مریض کا انتقال ہوگیا۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت نے مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تازہ صورتحال بتادی۔ وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ 24…

لاہور: نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ، 2 ملزمان گرفتار

لاہور میں فیصل ٹاؤن پولیس نے نیو ایئرنائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد کےمطابق فیصل ٹاؤن میں ملزمان کی نیو ایئرنائٹ پر ہوائی فائرنگ سے 14سالہ لڑکا شاہ زیب ٹانگ پر گولی لگنے سے…

مخالفین کی سیاسی دکانیں بند ہوچکیں، حماد اظہر

وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ مخالفین کی سیاسی دکانیں بند ہوچکی ہیں۔لاہور کے علاقے سمن آباد میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع اجتماع سے خطاب میں حماد اظہر نے کہا کہ سابق حکمران خراب معیشت چھوڑ کر گئے۔انہوں نے کہا کہ مخالفین کی…

مولا بخش چانڈیو نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کو’ایک اور ڈاکا‘قرار دیدیا

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو’ایک اور ڈاکا‘ قرار دیا ہے۔حیدر آباد سے جاری بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ نئے سال کے آغاز پر ڈاکا ڈال کر حکومت نے بتا دیا کہ…

چین کا ہائبرڈ اور الیکٹرک کاروں پر سبسڈی ختم کرنے کا اعلان

چین نے نئے سال کے آغاز سے ہی الیکٹرک اور ہائبرڈ کاروں پر دی جانے والی سبسڈی کو ختم کردیا، حکام کا ماننا ہے کہ اس سیکٹر میں ہونے والی سیلز کے بعد اب اس اقدام کی ضرورت نہیں رہی۔ چینی وزارت خزانہ نے ایک روز قبل اپنے بیان میں کہا ہے کہ رواں…

خیرات نہیں اس شہر کا حق چاہیے، جو لےکر رہیں گے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ  ملک کو 67 فیصد اور سندھ کو 98 فیصد ریونیو فراہم کرنے والا کراچی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔ اس شہر کا حق چاہیے، جو لے کر رہیں گے۔بلدیاتی نظام کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت…

سال 2021 میں بجلی کی قیمت کتنی مرتبہ بڑھی؟

سال 2021 کے دوران بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری رہا، کبھی بنیادی ٹیرف بڑھا تو کبھی سہ ماہی ایڈجسمنٹ کا بوجھ عوام پر ڈالا گیا، مجموعی طور پرصارفین پر 600 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑا۔رپورٹ کے مطابق جنوری 2021 میں فیول ایڈجسٹمنٹ میں…

وقت میٹرو ٹرین، صحت کارڈ ہی نہیں اور بہت کچھ بتائے گا، عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وقت صرف میٹرو ٹرین، صحت کارڈ ہی نہیں اور بھی بہت کچھ بتائے گا۔ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ایشین ٹائیگر کی اصطلاح ملکی تعمیر…

نئے سال کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

ملک میں ہفتے کے آخری کاروباری دن کا اختتام سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافے کے ساتھ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 26 ہزار 200 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے…

افراط زر 12.3 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، محمد زبیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے دسمبر کے مہینے میں پہنچنے والی افراط زر کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ افراط زر 12.3 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔اپنے ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ دسمبر میں افراط…

غریب عوام کا عمران خان کے سوا کسی نے نہیں سوچا، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے غریب عوام کا عمران خان کے سوا کسی نے نہیں سوچا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ پہلے پنجاب کی ترقی کے لیے سارا پیسہ لاہور میں خرچ کیا جاتا تھا،…

کراچی میں فائرنگ سے بچی حرمین کی ہلاکت کا مرکزی ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں دوران ڈکیتی فائرنگ سے بچی حرمین کی ہلاکت کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی سانگھڑ فرخ علی کا کہنا ہے کہ شاہ لطیف ٹاؤن میں دوران ڈکیتی فائرنگ سے…

نیو ایئر نائٹ اور لانگ ویک اینڈ، مری میں سیاحوں کا رش لگ گیا

نیو ایئر نائٹ اور لانگ ویک اینڈ کے باعث مری میں سیاحوں کا رش لگ گیا جبکہ سیر و تفریح کے لیے آنے والوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔چیف ٹریفک پولیس آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی تیمور خان نے کہا ہے کہ نیو ایئر نائٹ پر مری میں 55 ہزار کے قریب…

فنانس ترمیمی بل 2021 میں موبائل فون مزید مہنگے ہوگئے

فنانس ترمیمی بل 2021 میں موبائل فون مزید مہنگے ہوگئے، مہنگے موبائل پر رعایتی فکسڈ ٹیکس ختم کرکے 17 فیصد سیلز ٹیکس لگادیا گیا۔دستاویز کے مطابق صرف 30 سے 200 ڈالر مالیت کے موبائل پر ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، اب 200 سے 350 ڈالر کے…