جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سیالکوٹ سے دبئی، PIA پروازوں کا آغاز

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے سیالکوٹ سے دبئی کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا، پہلی پرواز پی کے 179 کے ذریعے 165 مسافر روانہ ہوئے۔سیالکوٹ ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی جانب سے خصوصی انتظامات کئے گئے، وزیر اعظم پاکستان کے معاون…

مریم صفدر کی خاموشی معنی خیز ہے، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ مریم صفدر کی خاموشی معنی خیز ہے، وہ پہلے اداروں کے خلاف بیان دیتی ہیں پھر خاموش ہوجاتی ہیں۔ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور اور وزیر آبپاشی محسن لغاری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، اس موقع پر حسان…

کراچی: حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے 7ملزمان گرفتار

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے چھاپہ مار کارروائی میں کمپنی کے آڑ میں حوالہ ہنڈی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والا نیٹ ورک پکڑ کر 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر…

بگ بیش میں آج دو پاکستانی ایکشن کیلئے تیار

آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش (بی بی ایل ) میں آج ہونے والے میچ میں پاکستان کے دو کرکٹرز ایکشن میں ہوں گے۔ میلبرن اسٹارز نے اپنی پلیئنگ الیون میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور لاہور قلندرز کے کھلاڑی احمد دانیال کو شامل کیا…

وزیراعلیٰ سندھ کی ویکسینیشن کی تعداد بڑھانے کی ہدایت

عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے  ویکسینیشن بھی زیادہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس سے متعلق…

پاکستانی اس وقت سب سے زیادہ نواز شریف کو یاد کررہے ہیں، حنا پرویز بٹ

صوبائی اسمبلی کی رکن، پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس وقت پاکستانی عوام سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سب سے زیادہ یاد کر رہے ہیں۔حنا پرویز کی جانب سے اپنی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لندن میں…

مارچ کا اعلان کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو مارچ کا اعلان کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے، قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی۔ …

کبھی PCB سے ناراضگی کا اظہار نہیں کیا، حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا اور کہا کہ پی سی بی کے ساتھ کبھی ناراضگی کا اظہار نہیں کیا۔آل راؤنڈر محمد حفیظ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے باقائدہ طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے اپنی…

آزاد کشمیر میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع

آزاد کشمیر میں اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 8 جنوری تک بڑھادی گئی ہیں۔ اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ موسم کی شدت کے…

محمد حفیظ اور رمیز راجا کے درمیان دوریاں برقرار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کرکٹرز اور بورڈ کے اعلی عہدیداروں کے درمیان اختلافات اور دوریاں کوئی نئی بات نہیں ہیں۔سابق کپتان محمد حفیظ جنہوں نے آج (3 جنوری 2022ء) کو بین الاقوامی کرکٹ سے باقاعدہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، انہوں نے قذافی…

امیر جماعت اسلامی نے بلدیاتی ایکٹ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے بلدیاتی ایکٹ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے11 دسمبر 2021 کو پاس  کیا گیا نیا بلدیاتی ایکٹ غیر قانونی ہے، نیا بلدیاتی ایکٹ آئین…

بلال یاسین پر حملے میں ملوث 2 مبینہ ملزمان کی تصویر سامنے آگئی

لاہور پولیس نے مسلم لیگ نون کے ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث دونوں مبینہ ملزمان کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی شکلیں واضح ہیں۔مسلم لیگ نون کے رہنما بلال یاسین پر جمعے کی شام قاتلانہ حملے میں ملوث موٹر سائیکل سوار…

عُمر گل کا حفیظ کی ریٹائرمنٹ کے بعد خصوصی پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عُمر گل نے محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ کے بعد سوشل میڈیا پر اُن کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔عُمر گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر محمد حفیظ کے ہمراہ اپنی کچھ یادگار تصاویر شیئر کیں جوکہ اُن کے…

شاہد آفریدی کا پی ایس ایل کی فرنچائزز کو مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے رواں سال ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے ایونٹ کی فرنچائزز کو مشورہ دیا ہے۔ شاہد خان آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہر ٹیم کو چاہیے کہ وہ 20…

ویکسینیشن کیلئے NCOC کا سخت اقدامات کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی پانچویں لہر اومی کرون تیزی سے پھیل رہی ہے، لازمی ویکسینیشن کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اجلاس کی…

ایم کیو ایم چاہتی ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات نہ ہوں، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان چاہتی ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات نہ ہوں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ایم کیو ایم کو یقین ہے اگر دو چار ماہ میں بلدیاتی الیکشن…

ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگ

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، موٹرسائیکل سواروں نے ریحام خان کو گاڑی سے اتارنے کی کوشش بھی کی۔ریحام خان نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں دعویٰ کیا کہ جب وہ اپنے بھتیجے کی شادی سے واپس آرہی…

کراچی: اومی کرون متاثرہ خاندان سے رابطے میں رہنے والوں کے ٹیسٹ نتائج آگئے

کراچی میں اومی کرون سے متاثرہ خاندان سے رابطے میں رہنے والوں کے ٹیسٹ نتائج آگئے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندان سے رابطے میں رہنے والے 13 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے تھے، تمام 13 افراد میں کورونا کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔کراچی کے علاقے…

سوڈان کے وزیر اعظم مستعفی

سوڈان میں عوام کے مسلسل مظاہروں کے بعد عسکری قیادت سے پاور شیئرنگ کا معاہدہ کرنے والے وزیر اعظم عبداللّٰہ حمدوک کو استعفیٰ دینا پڑگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی بغاوت کے بعد کئی ہفتے سیکیورٹی فورسز کی حراست میں رہنے والے سوڈانی…