جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 14 مارچ 2024ء کو ریٹائر ہو جائیں گے، وہ اسلام آباد میں 2012ء…

ورلڈ کپ 26 واں میچ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو 271 رنز کا ہدف دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 26ویں میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 46 اعشاریہ 4 اوورز میں 270 پر آؤٹ ہوگئی۔چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا…

سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کیخلاف ریفرنس خارج

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف ریفرنس خارج کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین نیب کے خلاف ریفرنسز کو…

راولپنڈی پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی اجازت مل گئی

راولپنڈی پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی اجازت مل گئی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 9 مئی کے کیسز میں راولپنڈی پولیس کو تفتیش کی اجازت دی۔خصوصی عدالت میں راولپنڈی پولیس افسر نے بتایا کہ…

ذکاء اشرف کی سرفراز احمد اور شاہنواز دھانی سے ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی سرفراز احمد اور شاہنواز دھانی سے ملاقات ہوئی ہے۔ذکاء اشرف کی سرفراز اور شاہنواز دھانی کے ساتھ ملاقات پی سی بی ہیڈکوارٹر میں ہوئی، ذکاء اشرف نے کراچی وائٹس کو قائد اعظم ٹرافی…

کینیڈا: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کیخلاف ’’یومِ سیاہ‘‘ کی مناسبت سے تقریبات

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف اٹاوہ میں ہائی کمیشن آف پاکستان اور ٹورنٹو، مانٹریال اور وینکوور میں قائم پاکستانی قونصل خانوں میں ’’یومِ سیاہ‘‘ کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ہائی کمیشن آف پاکستان میں مقبوضہ کشمیر میں…

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 50 روپے کے کمی کے بعد سونا 2 لاکھ 11 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 42 روپے کی کمی کے بعد 10 گرام…

سینیٹ: شہدائے فلسطین، رانا مقبول، ایس ایم ظفر کیلئے دعا

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ہدایت پر ایوانِ بالا (سینیٹ) میں فلسطینی شہداء، سینیٹر رانا مقبول احمد اور سابق سینیٹر ایس ایم ظفر کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر سینیٹر حافظ…

سمندری طوفان اوٹس میکسیکو سے ٹکرایا گیا، 27 افراد ہلاک

سمندری طوفان اوٹس شمالی امریکی ملک میکسیکو کے تفریحی مقام اکاپولکو سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان اوٹس کا شمار طاقت ور ترین سمندری طوفانوں میں کیا جا رہا ہے اور اس دوران ہواؤں کی…

پنجاب: 203 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

سیکریٹری صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 203 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 8 ہزار 726 کیسز سامنے آئے ہیں۔علی جان خان کا کہنا ہے کہ لاہور میں گزشتہ روز 89، گوجرانوالہ میں 32،…

رواں برس آخری چاند گرہن 28 اکتوبر کو ہو گا

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 28 اور 29 اکتوبر کی درمیانی شب ہو گا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا۔۔چاند گرہن کا آغاز 28 اکتوبر کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 11 بج کر 02 منٹ پر…

بچی سے زیادتی: ملزم طاہر جتوئی کی درخواستِ ضمانت مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے کم عمر بچی کے مبینہ اغواء اور زیادتی کیس میں نامزد ملزم طاہر جتوئی کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔سندھ ہائی کورٹ میں کم عمر بچی کے مبینہ اغواء اور زیادتی کیس کی سماعت جسٹس عمر سیال نے کی۔دورانِ سماعت مدعیٔ مقدمہ نے عدالت…

اسٹیٹ بینک کا برانچ لیس بینکنگ قواعد پر بینک سربراہان کو سرکلر

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے برانچ لیس بینکنگ قواعد و ضوابط پر بینک سربراہان کو سرکلر لیٹر جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک نے منی لانڈرنگ اور دہشت گرد فنانسنگ کنٹرولز مزید مضبوط بنانے کی ہدایت کی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق برانچ لیس بینکنگ اور ایجنٹس کی…

ورلڈ کپ: پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔16 ویں اوور میں پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر جنوبی افریقا کے خلاف 87 رنز بنا لیے۔کپتان بابر اعظم 27 اور افتخار 1 رنز کے ساتھ کریز پر…

بیانات، قراردادوں سے اسرائیلی ٹینکوں کو نہیں روک سکتے: سراج الحق

امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بیانات اور قرار دادیں پاس کر کے آپ اسرائیلی ٹینکوں کو نہیں روک سکتے۔فلسطینیوں کے حق میں اسکولوں کے طلبہ نے منصورہ، لاہور میں ریلی نکالی۔امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کے…

خدیجہ شاہ کی توہینِ عدالت کی درخواست، آئی جی پنجاب ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی توہینِ عدالت کی…

بہت سے لوگوں کو حماس کی حمایت کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگوں کو حماس کی حمایت کرتے ڈر لگتا ہے۔انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ہر باضمیر انسان اسرائیل اور امریکا کے مظالم دیکھ رہا ہے، غزہ میں پانی اور بجلی بند ہے،…

اسرائیلی فوج کا 310 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

اسرائیلی فوج نے اپنے 310 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 310 ہلاک فوجیوں کے اہلخانہ کو مطلع بھی کردیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 229 اسرائیلی یرغمالیوں سے متعلق بھی اہلخانہ کو مطلع کردیا…

پالتو کتے نے کاٹ لیا، آسٹریلین ویمن کرکٹر بگ بیش لیگ سے باہر

پالتو کتے کے کاٹنے کی وجہ سے آسٹریلین ویمن کرکٹر ویمن بگ بیش لیگ سے باہر ہو گئیں۔آسٹریلیا کی قائم مقام کپتان اور سڈنی سکسرز کی وکٹ کیپر بیٹر ایلیسا ہیلی کو چند روز قبل ان کے پالتو کتے نے کاٹ لیا تھا۔ایلیسا ہیلی اپنے کتوں کی لڑائی روک رہی…

ذکاء اشرف آج سرفراز سے ملینگے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف آج قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد سے ملیں گے۔سرفراز احمد اور ذکاء اشرف کی ملاقات دوپہر 2 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہو گی۔وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی قیادت میں کراچی وائٹس…