جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جاپان میں زلزلے سے ہلاکتیں بڑھنے کا سلسلہ جاری

جاپان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 81 ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تین روز قبل آئے 7.6 شدت کے زلزلے میں 330 افراد زخمی ہوئے ہیں جبک 51 افراد لاپتہ ہیں، سڑکیں بلاک ہونے سے کئی متاثرہ علاقوں میں امداد پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہے۔رپورٹس…

نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے کاغذاتِ نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی گئی۔اعظم سواتی نے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کو چیلنج کیا ہے جس پر عدالت کی طرف سے نواز شریف کو کل کے…

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس: صحافیوں کی کمرۂ عدالت میں موجودگی یقینی بنانے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔سول جج قدرت اللّٰہ نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔عدالت نے حکم نامے…

13 سالہ امریکی لڑکا مقبول ویڈیو گیم ٹیٹرس مکمل کرنے میں کامیاب

امریکا میں ایک کمسن لڑکا ویڈیو گیم بنانے والی مشہور کمپنی نینٹینڈو کا مقبول گیم ٹیٹرس جیتنے والا دنیا کا پہلا انسان بن گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست اوکلاہوما  سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ ولس گبسن نامی کمسن لڑکا دنیا کا…

پنجاب: اسپتالوں کیلئے جدید آلات، بیڈز اور دیگر ضروری فرنیچر خریدنے کا فیصلہ

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپ گریڈ کیے گئے اسپتالوں کے لیے جدید آلات، بیڈز اور فرنیچر کی خریداری کی منظوری دے دی۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کے اپ گریڈ اسپتالوں میں جدید وہیل…

راجہ بشارت کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

الیکشن ایپلٹ ٹریبونل راولپنڈی نے این اے 55 سے سابق وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت کے کاغذات منظور کر لیے۔ٹریبونل نے راجہ بشارت کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پر سماعت کی۔الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کی جانب سے راجہ بشارت…

فیض آباد دھرنا کمیشن: فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا

فیض آباد دھرنا کمیشن میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کمیشن کے سوالنامے کے جوابات جمع کرا دیے۔ذرائع نے بتایا کہ فیض حمید نے جواب میں کہا حکومت کی ہدایت پر تحریک لبیک…

امریکی وزیرِ خارجہ اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کا دورہ کرینگے

امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن آج اسرائیل سمیت مشرق وسطیٰ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔امریکی اہلکار کے مطابق امریکی انتظامیہ کے سینئر اہلکار آموس ہوچسٹین بھی انٹونی بلنکن کے ہمراہ ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق ایک سینئر امریکی اہلکار کا کہنا ہے…

کوشش کر رہے ہیں مستقبل کیلئے بہترین کھلاڑی تیار ہوں، محمد یوسف

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں مستقبل کے لیے بہترین کھلاڑی تیار ہوں۔لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہا کہ سیکھنے سے کارکردگی میں بہتری آتی ہے، انڈر 19 ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے جارہی…

اظہر علی نے فرسٹ کلاس سنچری کی نصف سنچری مکمل کرلی

ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے فرسٹ کلاس سنچری کی نصف سنچری مکمل کرلی۔اظہر علی 50 فرسٹ کلاس سنچریاں بنانے والے نویں پاکستانی ہیں، انہوں نے پریذیڈنٹ ٹرافی میں ایس این جی پی ایل اور کے آر ایل کے میچ میں سنچری مکمل کی۔اظہر علی نے ایس این جی پی ایل…

پی ٹی آئی نے بلے کے نشان کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کے حصول کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔تحریک انصاف نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی درخواست قابل سماعت ہی نہیں تھی، الیکشن کمیشن اس…

انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں مزید کمی آئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستاہو کر 281 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 72 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک…

یوکرین اور روس کا بڑی تعداد میں قیدیوں کا تبادلہ

یوکرین اور روس کے درمیان اب تک سب سے بڑی تعداد میں قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ثالثی اور مذاکرات کے ذریعے روس اور یوکرین کے درمیان 450 سے زائد قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔یوکرین کی جانب سے کہا گیا ہے…

پاکستانی سفیروں کی 3 روزہ کانفرنس کا آج سے آغاز

وزارتِ خارجہ میں پاکستانی سفیروں کی 3 روزہ کانفرنس آج ہو رہی ہے جو 6 جنوری تک جاری رہے گی۔وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دنیا کے مختلف خطوں میں اہم دارالحکومتوں سے پاکستانی سفیر مدعو کیے گئے ہیں، کانفرنس کا آغاز وزیرِ خارجہ کی…

بانیٔ پی ٹی آئی کی کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف بانیٔ پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔الیکشن ٹربیونل نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے منظور کی، اپیل 7 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے اور…

سعودی عرب کی ایران میں بم دھماکوں کی شدید مذمت

سعودی عرب نے ایران میں بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے المناک واقعے پر ایران سے تعزیت، ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ نے دہشت گردانہ بم دھماکوں کو مسترد کرنے اور ان کی مذمت کرنے کا…

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست خارج

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے…

پنجاب: کاغذات مسترد کیے جانے کیخلاف الیکشن ٹریبونلز میں 1 ہزار 88 اپیلیں دائر

ملک بھر کی طرح صوبۂ پنجاب میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونلز میں اپیلیں دائر کی گئی ہیں۔ پنجاب بھرمیں کاغذاتِ نامزدگی کی منسوخی کے خلاف الیکشن ٹریبونلز میں مجموعی طور 1 ہزار 88 اپیلیں دائر ہوئی ہیں۔لاہور کے لیے الیکشن…

شیخ رشید اور راشد شفیق انسدادِ دہشتگردی عدالت پہنچ گئے

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے۔اس موقع پر راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی…

امریکا میں مسجد کے باہر فائرنگ سے امام شہید

امریکا کی ریاست نیو جرسی میں مسجد کے باہر فائرنگ کر کے امام کو شہید کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امام حسن شریف پر بدھ کی صبح مسجد کے باہر فائرنگ کی گئی تھی جبکہ پولیس نے اس واقعے کی وجوہات نہیں بتائی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق…