محمد نواز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو متوازن ٹیم قرار دیدیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم کھلاڑی محمد نواز نے اپنی ٹیم متوازن قرار دیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں محمد نواز نے کہا کہ پی ایس ایل سیون میں ان کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز متوازن ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایونٹ میں…