جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پشاور: کورونا کیسز میں اضافہ، 5 تعلیمی ادارے بند

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر خیبر گرلز میڈیکل کالج سمیت 5 تعلیمی ادارے بند کر دیے ہیں۔ خیبر گرلز میڈیکل کالج کی انتظامیہ کے مطابق تدریسی سرگرمیاں غیر معینہ مدت کے لیے آن لائن ہوں گی۔خیبر گرلز میڈیکل کالج…

پی ایس ایل: راشد خان ’نیشنل ڈیوٹی‘ دینے کیلئے پرجوش

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے مایہ ناز افغان اسپنر راشد خان پی ایس ایل میں شرکت کرنے کے لیے پُرجوش ہیں۔انہوں نے ٹوئٹر پر پاکستان روانگی کی تصویر شیئر کی اور پی ایس ایل میں شرکت کو ’نیشنل ڈیوٹی‘ قرار…

فیصل آباد: بچی پر بہیمانہ تشدد، سوتیلی ماں اور سگے باپ کا ریمانڈ منظور

فیصل آباد کی عدالت نے 12 سال کی بچی پر بہیمانہ تشدد کرنے والے سوتیلی ماں اور سگے باپ کا ریمانڈ منظور کر لیا۔فیصل آباد پولیس کی جانب سے دونوں میاں بیوی کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے ملزم والد ساحل کو 5 روزہ جسمانی…

صدر نے شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کر لیا

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظور کر لیا۔صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے شہزاد اکبرکا بطور مشیرِ داخلہ و احتساب استعفیٰ 24 جنوری سے منظور کیا گیا ہے۔ صدرِ مملکت کی منظوری کےبعد کابینہ ڈویژن نے شہزاد اکبر…

پی ٹی آئی رکنِ قومی اسمبلی نور عالم کے اپنی حکومت پر وار جاری

شو کاز نوٹس ملنےکے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان کے اپنی حکومت پر وار جاری ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں نور عالم خان نے حکومت کی پروموشن اور ٹرانسفر پالیسی پر…

ای وی ایم کی اسٹوریج کیلئے 2 عمارتوں میں جگہ دینے کی آفر

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی اسٹوریج کے لیے وفاقی وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 2 عمارتوں میں جگہ دینے کی آفر کر دی۔اس ضمن میں وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں کہا…

وائس چانسلر شہید ذوالفقارعلی بھٹو لاء یونیورسٹی رانا شمیم کی تقرری چیلنج

شہید ذوالفقار علی بھٹو لاء یونیورسٹی کے وائس چانسلر رانا شمیم کی تقرری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کر لیے۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے دورانِ سماعت استفسار کیا…

معیشت کی بہتری کیلئے IMF کے پاس جانا پڑا، شوکت ترین

وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیےآئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، گزشتہ سال گروتھ ریٹ 5اعشاریہ 37 فیصد رہی، اس شرح نمو کی کوئی توقع ہی نہیں کر رہا تھا، کورونا کے باوجود حکومت نے صنعتی پہیہ رکنے نہیں دیا۔اسلام…

ٹرانسپیرنسی رپورٹ پر وزیراعظم کا ردعمل حیران کن ہے، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ پر وزیراعظم اور وزراء کا ردعمل حیران کن ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ‏قبلہ درست کرنے کے بجائےحکومت رپورٹ پرسوال…

بختاور بھٹو نے 32ویں سالگرہ منائی یا 23ویں؟

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے 32 کے بجائے خود کو 23 سال کا بنادیا۔گزشتہ روز بختاور بھٹو زرداری نے اپنی 32ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر اُن کے شوہر محمود چوہدری نے اُنہیں ’برتھ…

پاکستان واپس آنے کی فرمائش پر جمائما کا جواب

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی صارف کے پاکستان آنے کی فرمائش پر جواب دے دیا۔جمائما نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر  آن لائن گیم ’ورڈلی‘ کا ٹوئٹ کیا، جس پر ایک پاکستانی صارف نے ان سے گزارش کی…

لاہور: صحافی حسنین شاہ کا قتل، 3 ملزم گرفتار

لاہور میں قتل کیے گئے صحافی حسنین شاہ کے کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس نے صحافی حسنین شاہ کے قتل کے الزام میں 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق صحافی حسنین شاہ کو اجرتی قاتلوں کے ذریعے قتل کروایا گیا، مرکزی…

دریائی گھوڑوں کی آواز سے متعلق حیران کُن انکشافات

دریائی گھوڑوں کو ناصرف جانوروں کی دُنیا میں سب سے زیادہ غیر دوستانہ مخلوق سمجھا جاتا ہے بلکہ انہیں سب سے زیادہ شور مچانے والی سمندری مخلوق بھی تصور کیا جاتا ہے لیکن اب ماہرین نے ان کی آواز سے متعلق حیران کُن انکشافات کیے ہیں۔بین…

غیر قانونی تعمیرات کیس: ڈی جی SBCA کو خود رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے گارڈن ویسٹ میں غیر قانونی تعمیرات کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ڈی جی ایس بی سی اے کو خود رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالتِ عالیہ نے دوران سِماعت پیش رفت نہ ہونے پر ایس بی سی اے کے وکلاء پر اظہارِ برہمی…

کرپٹ اپوزیشن کی یہ جرأت کہ حکومت پر تنقید کرے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک بے سروپا رپورٹ آتی ہے، اور پریس ریلیز پر ہیڈ لائنیں لگ جاتی ہیں، کرپٹ اپوزیشن کی بھی یہ جرأت ہوئی کہ حکومت پر تنقید کر سکیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے اپنے پیغام میں فواد…

لاہور: سعودیہ کے ایک اور مسافر سے سوا 2 کلو ہیروئن برآمد

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران ریاض کے لیے پہنچنے والے مسافر کے سامان سے سوا 2 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر طارق محمود نے…

کراچی: گرین لائن بسوں میں کوئی ماسک پہننے کو تیار نہیں

کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز کی سرِ عام خلاف ورزی کی جا رہی ہے، گرین لائن بسوں میں سفر کرنے والوں میں سے اکثر ماسک تک پہننے کو تیار نہیں۔کراچی کی انتظامیہ کورونا وائرس کی…

پیسہ لوٹنے والے علاج کیلئے باہر چلے جاتے ہیں: وزیرِ اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، پیسہ لوٹنے والے علاج کے لیے ملک سے باہر چلے جاتے ہیں، اپنی جائیداد بناتے ہیں، کھانسی بھی ہوتی ہے تو علاج کے لیے باہر چلے جاتے ہیں، سارا خاندان ملک سے باہر بیٹھا ہے، ایسے لوگوں…

مری میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر پابندی عائد

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے مری، کہوٹہ، کوٹلی ستیاں میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر پابندی لگا دی ۔جسٹس جواد حسن نے لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شہری کی درخواست پر سماعت کی اور ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کے ڈائریکٹر جنرل نقی خان کو مری…

پی ٹی آئی کا مارچ میں سمندر پار پاکستانیوں کے اجتماع کا اعلان

حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سمندر پار پاکستانیوں کے اجتماع کا اعلان کر دیا۔پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیئے کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کا اجتماع 13 تا 16 مارچ…