جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ایس ایل 7: کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 171 رنز کا ہدف

کراچی کنگز نے پی ایس ایل سیون میں دونوں ٹیموں کے پہلے ٹاکرے میں لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دے دیا۔ کرچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ کراچی کنگز کو…

جاپان سے مسئلہ کشمیر پر اٹھنے والی آواز مؤثر انداز میں سنی جائے گی، بیرسٹر سلطان محمود

صدر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ جاپان جی 8 ملک ہے اور یہاں سے مسئلہ کشمیر کے لیے اٹھنے والی آواز کو دنیا بھر میں مؤثر انداز میں دیکھا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے مسئلہ کشمیر ہر بین…

بخار کی دوا کی قلت، وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ طلب کرلی

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس کے بڑھنے کے باعث بخار کی دوا کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے سیکریٹری صحت سے رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بخار کی دوا کی میڈیکل اسٹورز پر دستیابی یقینی بنائی جائے۔ عثمان بزدار…

وزیراعظم کے دورہ چین میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے، اظفر احسن

چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ اظفر احسن نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کی مصروفیات اور وہاں ہونے والے معاہدوں سے متعلق بتادیا۔ایک بیان میں اظفر احسن نے بتایا کہ وزیراعظم کے دورہ چین میں بعض مفاہمت کی یاداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے…

شرق پور میں بچی کے اغوا اور قتل میں رشتہ دار ملوث نکلا

شیخوپورہ کے علاقے شرقپور میں 7 سال کی بچی کے اغوا اور قتل کا ملزم بچی کا رشتے دار نکلا۔ ملزم مقدمے کا گواہ بن کر بچی کی تلاش بھی کرتا رہا، جس کی لاش گزشتہ روز کھیتوں سے ملی۔ آر پی او شیخوپورہ کا کہنا ہے کہ ملزم نے زیادتی کی ناکام کوشش…

ہمیں صرف ادارے نہیں وسائل بھی چاہئیں، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں صرف ادارے نہیں وسائل بھی چاہئیں، سندھ کے حکمران 1200 ارب اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے ہیں۔فوارہ چوک پر مظاہرے سے خطاب میں پی ایس پی سربراہ نے کہا کہ پچھلے 10 برس سے سندھ کو…

ہیلز، اسٹرلنگ کی جارحانہ بیٹنگ، یونائیٹڈ 9 وکٹوں سے کامیاب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایلکس ہیلز اور پال اسٹرلنگ کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پشاور زلمی نے…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے 18 گیندوں پر 50 مکمل کرنے کا ریکارڈ بنادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی اوپننگ جوڑی نے ریکارڈ بناتے ہوئے 18 گیندوں پر ٹیم کی ففٹی مکمل کرلی۔پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں…

ٹنڈولکر آج کھیل رہے ہوتے تو 1 لاکھ رنز بناچکے ہوتے، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر اگر آج کھیل رہے ہوتے تو وہ ایک لاکھ رنز بنا چکے ہوتے۔شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری سے گفتگو کے…

قدوس بزنجو نے سازباز سے جام کمال کو ہٹوایا، ثناءاللہ بلوچ

بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن کے رکن ثنا اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ قدوس بزنجو نے ساز باز سے سابق وزیراعلیٰ جام کمال کو ہٹوایا۔ثنا اللہ بلوچ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، جس کے بعد حکومتی اور اپوزیشن ارکن نے معاہدہ سامنے لانے کا…

اسٹیٹ بینک بل پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے فراخدلی کا ثبوت دیا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک بل پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے فراخدلی کا ثبوت دیا، امید ہے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے بھی اپوزیشن فراخدلی کا ثبوت دے گی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جنوبی…

تاحیات نااہلی کیس سے میرا تعلق نہیں، جہانگیر ترین

حکمران جماعت تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تاحیات نااہلی کیس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔جہانگیر ترین بذریعہ ہیلی کاپٹر تخت بائی پہنچنے جہاں پی ٹی آئی کارکنوں نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر ایم پی اے عبدالسلام…

مری کے عوام حکومتی نااہلی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومتی نااہلی کا خمیازہ مری کے عوام بھگت رہے ہیں۔مری میں پریس کانفرنس کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مری میں کرفیو کا سماں جان بوجھ کر پیدا کیا…

بلوچستان: 2 دھماکوں میں 1 شخص ہلاک 18 زخمی

بلوچستان کے ضلع جعفر آباد اور دکی میں 2 دھماکوں میں 1 شخص ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق جعفرآباد کے علاقے صحبت چوک میں دھماکے میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں 4 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جبکہ…

بلاول بھٹو زرداری کا حکومت کے خلاف اعلانِ جنگ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے اعلان جنگ کردیا۔سرگودہ کے علاقے سیال شریف میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ اس…

گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان نے صدارتی نظام کی حمایت کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان نے صدارتی نظام کی حمایت کردی۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں شاہ فرمان نے کہا کہ ملکی مسائل کا حل صدارتی نظام میں ہی ہے۔انہوں نے…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 5 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، اور قابض بھارتی فوج نے پلواما اور بڈگام میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔پلواما کے علاقے نائیر میں 4 اور بڈگام کے علاقے چرار شریف میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کیا…

طاہر اشرفی کا مذہبی منافرت پھیلانے اور توہینِ مذہب کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی  نے مذہبی معاملات کی توہین کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بعض لوگ مذہبی منافرت پھیلارہے ہیں، کوئی…

رانا ثناء اللّٰہ کے بیان پر عدلیہ نوٹس لے: فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کے بیان پر عدلیہ کو نوٹس لینا چاہیے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ نےکل وہی بیان…

اسٹیٹ بینک بل کی منظوری سے اپوزیشن کو شدید دھچکا لگا ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

مسلم لیگ نون کے رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک بل کی منظوری سے اپوزیشن کو شدید دھچکا لگا ہے۔ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ گیلانی صاحب نے ایسا کیا جیسے کپتان 10 کھلاڑی میدان میں دھکیل کر خود باہر بیٹھ جائے، کھلی…