جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مولانا عبدالغفور حیدری پمز میں داخل

جمعیت علمائے اسلام ف کے سینیٹر، اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کو عارضۂ قلب کی شکایت پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔مولانا عبدالغفور حیدری کے…

رکی پونٹنگ کی بابر اعظم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں بھی حکمرانی کے حوالے سے پیشگوئی  کی ہے۔انہوں نے حال ہی میں آئی سی سی گفتگو میں کہا کہ بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ کے بھی ایک اچھے بیٹر ہیں۔رکی…

عسکری پارک کا نام کشمیر پارک رکھ دیا گیا ہے: مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ آج 5 فروری کو یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے موقع پر کراچی کے عسکری پارک کا نام بدل کر کشمیر پارک رکھ دیا گیا ہے۔عسکری پارک کا نام کشمیر پارک رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ…

خطے کی ترقی کا انحصار جموں و کشمیر کےتنازع کے پرُامن حل پر ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کا یوم یکجہتی کشمیر پر کہنا ہے کہ خطے میں پائیدار امن، سلامتی اور ترقی کا انحصار جموں و کشمیر کےتنازعہ کے پرُامن حل پر ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام کشمیریوں کےحق خود ارادیت کیلئے…

سوئس شیف نے چاکلیٹ سے چیتا بنالیا

سوئٹزرلینڈ کے ایک شیف نے چاکلیٹ سےایک چیتا تیار کیا ہے جوسوشل میڈیا پرمقبول ہوگیا۔چاکلیٹ سے نت نئے شاہکار تخلیق کرنے والے سوئس شیف نے چاکلیٹ سے چیتا نئی چینی سال کے آغاز پر بنایا ہے۔ چاکلیٹ کے چیتے کوحقیقت سے قریب تر دکھانے کے لئے کھانے…

کراچی: نسلہ ٹاور کو مکمل طور پر گرا دیا گیا

کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے غیر قانونی قرار دی گئی 15 منزلہ رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کو مکمل طورپر گرا دیا گیا ہے۔عمارت کا ملبہ اب بھی عمارت کی جگہ پر موجود ہے جسے ہیوی مشینری کی مدد سے اٹھایا…

ABC جوس صحت کیلئے کیوں ضروری؟

اپنے دن کا آغاز ایک متحرک ڈیٹوکس ڈرنک کے ساتھ کرنا نہ صرف آپ کو تر و تازہ محسوس کرواتا ہے بلکہ آپ کو سارا دن توانائی بخشتا ہے۔ اے بی سی ڈیٹوکس ڈرنک بہترین انتخاب ہے کیونکہ اس مشروب میں تین اہم ترین اجزاء یعنی سیب، چقندر اور گاجر کی وجہ…

دنیا مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے، صدر آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کی 7 لاکھ فوج مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، دنیا مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے۔مظفر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ…

دتہ خیل میں انٹیلیجنس آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا ہے جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔آئی ایس پی آر کے…

یومِ یکجہتی کشمیر ریلی ڈی چوک پہنچ گئی

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیروں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے صدر عارف علوی کی قیادت میں شاہراہ دستور سے نکالی جانے والی ریلی ڈی چوک پہنچ گئی۔ریلی میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت دیگر وزرا بھی شریک ہوئے، ساتھ ہی شہریوں کی بڑی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور نہتے کشمیریوں پر مظالم جاری ہیں۔ یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے مظفر آباد کے آزادی چوک میں بھارت کے خلاف احتجاج کیا گیا، کوہالہ…

امریکا کی سردار مسعود خان کو بطور سفیرِ پاکستان اجازت

آزاد کشمیر کے سابق صدر اور سفارت کاری کے شعبے میں مہارت رکھنے والی اہم شخصیت سردار مسعود خان کو امریکا کی جانب سے پاکستان کے نئے سفیر کے طور پر سفارتی ذمے داریاں ادا کرنے کی اجازت مل گئی۔امریکا کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر سردار مسعود…

پاکستان اور بھارت زلزلے سے لرز اٹھے

پاکستان اور بھارت زلزلے سے لرز اٹھے ہیں، پنجاب سمیت ملک کے بالائی علاقوں خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان، کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔آج صبح اسلام آباد، راولپنڈی، مری، لاہور، شیخو پورہ، سرگودھا، ملتان، منڈی…

آسٹریلیا کے کوچ جسٹن لینگر نے استعفیٰ دے دیا

آسٹریلیا کے کوچ جسٹن لینگر نےاستعفیٰ دے دیا، جس کی تصدیق کرکٹ آسٹریلیا نے  کردی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ جسٹن لینگر کا آج استعفیٰ ملا جو قبول کر لیا گیا ہے۔ جسٹن لینگر کو مختصر وقت کے لیے…

گجرات میں لاہور کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

پنجاب کے ضلع گجرات میں مقیم لاہور کی رہائشی لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔گجرات پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں 4 ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے پولیس کو دیے گئے بیان…

دادو میں جلدی مرض لیشمینیا کا پھیلاؤ جاری

دادو میں جلدی مرض لیشمینیا کا پھیلاؤ روکا نہ جاسکا، مزید 300 شہری مرض میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 2400 تک پہنچ گئی ہے۔دادو میں متاثرین نے ناکافی طبی سہولتوں پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ کئی علاقوں میں اب تک محکمہ صحت کی…

حق خودارادیت کے لیے پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا  یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ حقِ خود ارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں پاکستان پورے عزم و اتحاد کے ساتھ اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کیساتھ کھڑا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ہر سال کی طرح اس بار بھی یومِ یکجہتی، کشمیریوں کی مکمل حمایت کے عزم اور مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر قابض بھارتی افواج کے مظالم کی مذمت کے طور پر منایا جائے گا۔آج یومِ…

پی ایس پی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) اور سندھ حکومت کےدرمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے، پی ایس پی نے بلدیہ عظمیٰ کو شہری حکومت کا نام دینے کا مطالبہ کردیا۔مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ لوگ مٹھائیاں تقسیم کرکے ہمارے حق کی بات کرنے پر اعتراض کر رہے…

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو سیکورٹی کے لیے وزارت داخلہ کو خط

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو سیکورٹی کی فراہمی کے لیے رجسٹرار سپریم کورٹ نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔رجسٹرار کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ جسٹس گلزار احمد نے دہشتگردی، ماورائے عدالت قتل سمیت کئی ہائی پروفائل مقدمات کے فیصلے…