یمن فیلڈ مشن سے واپسی پر اقوام متحدہ کے 5 افراد اغوا
یمن فیلڈ مشن سے عدن واپسی پر اقوام متحدہ کے عملے کے 5 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔اقوام متحدہ کے ترجمان رسل گیکی نے کہا ہے کہ عملے کو جمعے کو ابیان گورنریٹ سے اغوا کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ عملے کی رہائی کو محفوظ بنانے کے لیے حکام…