جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ایس ایل 7: مکمل ویکسینیٹڈ شائقین کو میچز دیکھنے کی اجازت مل گئی، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے بقیہ میچز کے لیے کل سے مکمل ویکسینیٹڈ شائقینِ کرکٹ کو میچز دیکھنے کی اجازت مل گئی۔ اس حوالے سے ڈی سی لاہور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل سے لاہور کے 6 مقامات سے اسٹیڈیم تک بس سروس کے…

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر رئیس محمد انتقال کر گئے

ماضی کے عظیم کرکٹرز حنیف محمد اور مشتاق محمد کے بڑے بھائی رئیس محمد پیر کی صبح علالت کے بعد کراچی میں91سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔جونا گڑھ میں پیدا ہونے والے رئیس محمد، ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے کھیلتے رہ گئے، محمد برادران میں حنیف محمد کا چند…

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز: ٹریننگ کا آغاز 17 فروری سے ہوگا

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی 16فروری کو کراچی میں رپورٹ کریں گے جبکہ 17 فروری کو ٹریننگ کا آغاز ہو گا۔ اسکواڈ میں شامل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کا حصہ نہ ہونے والے کھلاڑی نیشنل اسٹیڈیم…

فرانس: حضرت سید خواجہ معین الدین چشتی کے سالانہ عُرس پر فرانس میں تقریب

دنیائے اسلام کے مشہور صوفی بزرگ حضرت سید خواجہ معین الدین چشتی اجمیری  المعروف خواجہ غریب نواز رحمتہ اللّہ علیہ کے اجمیر شریف (بھارت) میں سالانہ عرس کی تقریبات میں عقیدت کا اظہار کرنے کے لیے گزشتہ رات کریشی صوبہ فرانس میں خان غلام مرتضیٰ…

واٹس ایپ اسٹیٹس نے خاتون کی جان لے لی

پڑوسی ملک بھارت میں واٹس اپ اسٹیٹس کے جھگڑے نے 48 سالہ خاتون کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطاباق ریاست مہاراشٹر میں کالج جانے والی ایک 20 سالہ لڑکی پریتی پرساد نے اپنے موبائل فون پر ایک واٹس ایپ اسٹیٹس لگایا تھا جوکہ اس کے 17 سالہ…

سندھ بھر میں ڈھائی ماہ بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈھائی ماہ بعد آج سے سی این جی اسٹینشنز کو گیس مل گئی۔سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا کہنا ہے کہ آج صبح 8 بجے سے سندھ میں سی این جی دستیاب ہے۔خیال رہے کہ گیس کی قلت کے باعث ڈھائی ماہ قبل سی این جی اسٹیشنز…

بلاول بیٹا تیاری کرلو میں آرہا ہوں، شاہ محمود

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے تحریک عدم اعتماد لانے میں اپوزیشن جماعتیں گو مگو کی کیفیت کا شکار ہیں، پیپلز پارٹی انتخاب نہیں چاہتی لیکن عدم اعتماد چاہتی ہے جبکہ نون لیگ انتخابات چاہتی ہے ، ان کاکہنا تھا کہ بلاول بیٹا تیاری…

ہماری حکومت میں مسلم لڑکیاں زیادہ محفوظ محسوس کررہی ہیں، نریندر مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دورِ حکومت میں مسلم لڑکیاں زیادہ محفوظ محسوس کر رہی ہیں۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور  میں ریلی سے خطاب میں نریندر مودی نے کہا کہ اتر پردیش…

کم کورونا شرح والے شہروں سے پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

کورونا پھیلاؤ میں کمی والے شہروں میں پابندیاں ختم کی جارہی ہیں، متعلقہ شہروں میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اطلاق 16 فروری سے ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلسل 3 دن سے زائد 10 فیصد سے کم کورونا شرح والے شہروں سے پابندیاں ختم ہوں گی۔اسلام…

وقار یونس کا کرکٹر بننے کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے اہم مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و بولنگ کوچ وقار یونس نے کرکٹر  بننے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔وقار یونس نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرکٹر ساجد خان کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں ساجد خان نے اُن تمام…

شاہ محمود قریشی کے بعد تعریفی اسناد پر امین الحق کا بھی شکوہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بعد وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے بھی ان کی شاندار کارکردگی دکھانے والی وزارت کو شروع کے ایوارڈ یافتہ دس وزارتوں میں شامل نہ کیے جانے پر افسوس اور حیرانی کا اظہار کیا ہے۔روزنامہ جنگ سے گفتگو…

شاہین شاہ کا ’رول ماڈل‘ کہنے پر رضوان کا جواب

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے خود کو شاہین شاہ آفریدی کا ’رول ماڈل‘ قرار دینے پر جواب دے دیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ’شاہین شاہ آفریدی بھائیوں سے بڑھ کر ہیں، دنیا کے بہترین باؤلر کے خلاف…

اظہر علی پاک آسٹریلیا مقابلوں کی یادیں تازہ کرنے لگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اور موجودہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے تجربہ کار بیٹر اظہر علی پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 90 کی دہائی میں کھیلے جانے والے سنسنی خیز مقابلوں کی یادیں تازہ کرنے لگے ہیں۔ اسٹیو واہ کی بیٹنگ صلاحیتوں سے متاثر…

پرویز مشرف کا کیس نیب کیلئےٹیسٹ کیس ہے،ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے چیئرمین نیب کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں ریمارکس دیئے کہ نیب کی ذمہ داری ہے کہ تاثر زائل کرے، صرف منتخب نمائندوں کا احتساب ہوتا ہے، مشرف آرمڈ فورسز سے نہیں، چیف ایگزیکٹو اور پبلک…

کینیا کی 98 سالہ خاتون نے اسکول میں داخلہ لے لیا

کینیا کی 98 سالہ پریسیلا سیٹینی نے تعلیم حاصل کرنے کیلئے مقامی پرائمری اسکول میں داخلہ لے لیا۔ چھٹی کلاس کی طالبہ پریسیلاکا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پوتے اور پوتیوں کے لیے ایک اچھی مثال قائم کرنے کیلئے اسکول میں داخلہ لیا ہے۔98 سالہ…

کراچی کی لگاتار چھٹی شکست، شعیب اختر پریشان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے چھٹے میچ میں بھی کراچی کنگز کی شکست پر جہاں شائقین کرکٹ افسردہ ہیں تو وہیں سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کافی پریشان نظر آرہے ہیں۔پی ایس ایل 7 کے چھٹے میچ میں بھی کراچی کنگز کو ہار کا مزہ چکھنا پڑا جس کے…

مولانا گھر میں ہارے، بلاول کے چہیتے کو بھی شکست ہوئی، علی امین گنڈا پور

ڈی آئی خان میں سٹی میئر کے انتخابات میں بھائی کی کامیابی پر علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو ان کے گھر میں ہرایا، بلاول بھٹو کے چہیتے فیصل کنڈی کو بھی شکست دی۔علی امین ہاؤس میں مٹھائیاں تقسیم کی جارہی ہیں اس موقع…

چیئرمین HEC کی بحالی کیخلاف وفاق کی اپیل سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ نے چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کی بحالی کے خلاف وفاق کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی اور ریمارکس دیئے کہ چیئرمین ایچ ای سی کی سربراہی میں کمیشن جو بھی…

ایرانی وزیر داخلہ پاکستان پہنچ گئے

ایران کے وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیرداخلہ شیخ رشید اورسیکرٹری داخلہ نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر احمد وحیدی وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔ ڈاکٹر…

پروفیسر اطہر عطاء اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر تیار

وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون سائنس و ٹیکنالوجی میں وائس چانسلر کے امیدوار پروفیسر اطہر عطاء اب وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر تیار ہوگئے ہیں اور انہوں نے وفاقی وزارت تعلیم کی پیشکش 10 روز بعد قبول کر لی ہے۔اس حوالے سے انہوں نے ڈپٹی…