جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسحاق ڈار نے عمر ایوب کو ماضی یاد دلا دیا

مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار نے موجودہ وفاقی وزیر برائے اکنامک افیئر عمر ایوب کو ماضی یاد دلا دیا۔مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا گیا جس میںں…

صہیب مقصود کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹر صہیب مقصود کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مداحوں کو فیملی میں اضافے کی خوشخبری سنائی۔قومی کرکٹر نے لکھا کہ ’اللہ نے مجھے بیٹی کی صورت میں رحمت …

کرناٹک، طالبات کا بِناحجاب کمرۂ امتحان میں بیٹھنے سے انکار

بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع اڈوپی کے سرکاری اسکول کی طالبات نےحجاب کے بغیر امتحانات میں بیٹھنے سے انکار کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری اسکول کی 13 طالبات کو اسکول کے گیٹ پر روک کر حجاب اتارنے پر مجبور کیا گیا۔طالبات کوحجاب…

پیٹرول ساڑھے 8 روپے مہنگا ہونے کا خدشہ

پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر آج کابینہ میں بحث ہو گی، کابینہ کی منظوری کے بعد پیٹرول ساڑھے 8 روپے تک مہنگا ہو سکتا ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق کابینہ کے فیصلے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی…

جے یو آئی کا جمعہ کو اسلام آباد میں خواتین کےمظاہرے کا اعلان

جمعیت علماءاسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خواتین کا مظاہرہ ہوگا۔عبدالغفور حیدری نے کہا کہ بھارت میں مسلمان لڑکی مسکان نے جرات مندی سے غنڈوں کو للکارا، سیکیولر بھارت…

نیب نے گزشتہ 4 سال میں بڑی مچھلیوں کو بلایا: چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے گزشتہ 4 سال سے زائد عرصے میں بڑی مچھلیوں کو بلایا۔اسلام آباد میں چیئرمین نیب کی زیرِ صدارت قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں…

کیٹ مڈلٹن کو ویلنٹائن ڈے پر کون سی خوشخبری ملی؟

ڈچز آف کیمبرج، شہزادی کیتھرین مڈلٹن کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنی سابقہ سیکریٹری کے بچے کی پیدائش کی خوشخبری ملی۔بین الاقوامی جریدے کے مطابق، کیٹ مڈلٹن کی سابق پرائیویٹ سیکرٹری ریبیکا پریسلی کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ریبیکاپریسلی،…

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کب ہوگا، فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، آج شام 4 بجے سنایا جائے گا۔خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں…

ویکسین نہ لگوانے کے معاملے پر نوواک جوکووچ نے خاموشی توڑ دی

عالمی نمبر ایک سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکوچ نے ویکسین کی ڈوز نہ لگوانے پر کہا کہ وہ کسی صورت ویکسین نہیں لگوائیں گے، چاہے اس کے لیے انہیں کتنی ہی بڑی قیمت کیوں نہ چُکانی پڑے۔نوواک جوکوچ نے بی بی سی سے خصوسی گفتگو میں کہا کہ میں ویکسین…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، عماد وسیم پر جرمانہ عائد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے سابق کپتان عماد وسیم پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 7 کے…

واؤڈا نے تاحیات نااہلی چیلنج کردی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تاحیات نااہلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔فیصل واؤڈا نے ہائیکورٹ میں وسیم سجاد ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست جمع کرائی جس میں انہوں نے…

وزیر اعظم کو سیاسی ملاقاتوں سے نہیں مہنگائی سے پریشان ہونا چاہیے، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو سیاسی ملاقاتوں سے نہیں، بلکہ ملکی تباہی، مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے پریشان ہونا چاہیے۔احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ ریفرنس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

شہباز، حمزہ کے ریفرنسز کی سماعت ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت میں وکلاء ہڑتال کے باعث حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت کی درخواست پر دلائل نہ ہو سکے، عدالت نے شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ریفرنس پر سماعت بھی 24 فروری تک ملتوی کردی۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج ساجد علی…

وزیراعظم کے کل دورۂ لاہور کا امکان

وزیراعظم عمران خان کے کل لاہور کا دورہ کرنے کا امکان ہے جہاں وہ وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سینئر وزراء سے بھی ملیں گے۔اس کے علاوہ وزیر اعظم پنجاب میں عوامی رابطہ مہم کا…

بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد کی منگنی ہو گئی

پاکستان نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد کی منگنی ہو گئی۔ اولمپئین بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کا میجر فیضان عالم کے ساتھ رشتہ طے ہوا ہے۔لاہور سے جاری ایک بیان میں ماحور شہزاد کا کہنا ہے کہ شادی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، کھیل جاری رکھوں…

ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کی پرائز منی کا اعلان ہوگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی مجموعی پرائز منی کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 4 مارچ سے 3 اپریل تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کی مجموعی…

سعید غنی پر الزام، حلیم عادل کی درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر سعید غنی اور دیگر پر منشیات فروشی اور جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کے الزام پر مبنی اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 ر کنی…

محنت کش افراد کو ’راست‘ سے آسانی ہوگی، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بینک سوٹ پہنے افراد کو ترجیح دیتے ہیں، عام آدمی بینک جانے سے ڈرتا ہے، ہمیں کے پی میں اس لئے ووٹ ملے کہ وہاں ہم نے غربت کم کی،’راست‘ سے محنت کش افراد کو آسانی ہو گی۔ملک کے پہلے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم ’راست‘…

اسلام آباد کے کپتان سمیت 3 کھلاڑی انجری کا شکار

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان سمیت 3 کھلاڑی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ شاداب خان گروئن انجری کا شکار ہیں اور فاسٹ بولر ذیشان ضمیر کو سائیڈ اسٹرین ہے جبکہ محمد اخلاق کو ٹانگ پر…

حکومت کے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں: قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ حکومت میں شامل بہت سے لوگ عوام کے غیض و غضب سے بچنا چاہتے ہیں اور یہ لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ…