لاہور: الیکشن 2024 کی تشہیری مہم کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
لاہور کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر (ڈی ایم او) نے الیکشن 2024 کی تشہیری مہم کےلیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ڈی ایم او لاہور عمر مقبول کا کہنا ہے کہ پمفلٹ، پوسٹر، کتابچے مقررہ سائز سے زیادہ شائع کرنے پر پابندی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پرنٹنگ مٹیریل…