وسیم پہلی ہار پر ہی ’اینگری ینگ مین‘ کیوں نہ بنے؟
گزشتہ روز کراچی کنگز کی پہلی جیت پر کنگز کے فین کا کہنا ہے کہ وسیم پہلی ہار پر ہی اینگری ینگ مین کیوں نہ بنے؟ کراچی کنگز کے بولرز کی لائن اور لینتھ بدلی تو نتیجہ بھی بدل گیا، گزشتہ روز آخری اوور میں لاہورکو پچیس رن بنانے تھے لیکن کرس…