ورلڈکپ: پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی قومی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں برقرار ہیں۔ بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کےلیے 205 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 33ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ہدف…