الحمد لِلّٰہ میرے دل کی رپورٹ کافی حد تک تسلی بخش ہے: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الحمد لِلّٰہ میرے دل کے ٹیسٹ کی رپورٹ کافی حد تک تسلی بخش ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ لال حویلی کھول دی گئی ہے، اس کی تزئین و آرائش کے بعد 6 نومبر کو اس میں دوبارہ شفٹ ہو جاؤں…