جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بگڑتے حالات دیکھ کر سندھ کے عوام بیزار ہوچکے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے بگڑتے حالات دیکھ کر صوبے کے عوام بیزار ہوچکے ہیں، کیا وہ بیدار بھی ہیں۔نواب شاہ میں حقوق سندھ مارچ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ جب تک پورا سندھ بیدار نہیں ہوجاتا، مہم جاری رہے گی۔اس موقع پر…

گیس کی اوسط قیمت میں 16.37 فیصد تک اضافے کی منظوری

اوگرا نے گیس کی اوسط قیمت میں 16.37 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔سوئی ناردرن کے لیے گیس قیمت میں 94 روپے اور سوئی سدرن کیلئے اوسط قیمت میں 50 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی گئی جس کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے ہوگا۔گیس قیمت…

فیصلہ نہیں ہوا حکومت کے ساتھ جانا ہے یا خلاف، طارق بشیر چیمہ

مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا عدم اعتماد میں حکومت کے ساتھ ٹھہرنا ہے یا خلاف جانا ہے۔ چوہدری صاحب مشاورت کررہے ہیں۔طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی چوہدری برادران سے ملاقات میں عدم اعتماد…

چوہدری برادران نے کہا وہ ساتھ تھے اور رہیں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے وزیراعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جہانگیر…

پاکستان میں حکومت میڈیا پر کنٹرول سخت کررہی ہے، عالمی میگزین

عالمی میگزین فارن پالیسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں حکومت میڈیا پر اپنا کنٹرول مزید سخت کررہی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان اداروں اور قوانین کے ذریعے میڈیا پر قدغن لگانے کے لیے اختیارات بڑھانا چاہتی ہے، نئے قوانین…

اختر کالونی میں تاجر کو منصوبہ بندی سے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا، پولیس

کراچی کے بلوچ کالونی تھانے کی حدود اختر کالونی میں فرنیچر گودام کے ایک تاجر کے قتل میں ملوث ملزمان کی علاقے میں کافی دیر تک ریکی کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔اس فوٹیج سے پولیس کو اندازہ ہے کہ ان ملزمان نے تاجر زاہد کو انتہائی…

نمبر گیم کا حکومت کو بھی علم ہے کہ پورا ہے، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا نمبر گیم پورا ہے، اس کا بات کا علم حکومت کو بھی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ن لیگ، پی پی اور جے یو آئی…

پاکستان، بھارت انڈس واٹر کمشنرز مذاکرات کا دوسرا روز

پاکستان اور بھارت انڈس واٹر کمشنر ز کے مذاکرات کا دوسرا روز اختتام پذیر ہوا ۔پاک بھارت انڈس واٹر کمشنرز کے مذاکرات اسلام آباد میں دوسرے روز بھی جاری رہے پاکستانی وفد کی سربراہی انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ اور بھارتی وفد کی صدارت انڈس…

پاکستان کا روس، یوکرین کشیدگی پر آزادانہ خارجہ پالیسی رکھنے کا فیصلہ

پاکستان نے روس، یوکرین کشیدگی پر آزادانہ خارجہ پالیسی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی سمیت اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں حکومت نے آزاد خارجہ پالیسی پر عمل پیرا…

لگ رہا ہے امپائر نیوٹرل ہوگئے، اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں، لگ رہا ہے کہ امپائر نیوٹرل ہوگئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے امپائر کس کے ساتھ ہیں؟ پر تبصرہ کیا اور کہا کہ لگ رہا ہے کہ امپائر…

ضروری نہیں ہے عمران خان حکومت میں رہیں، خالد مقبول صدیقی

کیا حکومتی اتحادی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے تیور بدلنے لگے ہیں؟کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول نے کہا ہے کہ ضروری نہیں ہے کہ عمران خان حکومت میں رہیں۔وزیراعظم عمران خان کے خلاف…

اپوزیشن لانگ مارچ کرے یا شارٹ فرق نہیں پڑتا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن لانگ مارچ کرے یا شارٹ مارچ انہیں فرق نہیں پڑتا۔ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں نرسنگ کنونشن سے خطاب میں عثمان بزدار نے کہا کہ چوہدری برادران سے ملاقات انتہائی زبردست رہی۔انہوں نے کہا کہ اب…

راولپنڈی: بچوں کی نازیبا تصاویر بنانے والا ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائمز ونگ نے بچوں کی نازیبا تصاویر بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائمز ونگ نے کارروائی کی، جس کے دوران بچوں کی نازیبا تصاویر رکھنے اور سوشل میڈیا پر شیئر…

پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا منفی دن، انڈیکس 289 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 289 پوائنٹس گرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کی بندش پر انڈیکس 44 ہزار 514  ہے۔ کاروباری بندش سے قبل انڈیکس 670 پوائنٹس کے احاطے میں رہا۔ انٹربینک…

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا رجحان

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کا بھاؤ بڑھنے کا رجحان رہا۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ...انٹربینک مبادلہ میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے بڑھ کر 177 روپے 62 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر…

حکومت پیکا آرڈیننس واپس لینے کیلئے تیار ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پیکا آرڈیننس واپس لینے کے لیے تیار ہے۔ایک انٹرویو کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت نےاسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کو پیکا قانون کے لیے مینڈیٹ دے دیا…

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں اسٹیشنری کی خریداری میں بے قاعدگی کا انکشاف

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں اسٹیشنری خریداری میں بےقاعدگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ریکارڈ سے 7 کروڑ 11لاکھ 65ہزار19 روپے کی اشیاء غائب پائی گئیں۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ آڈٹ کے دوران 14لاکھ 62ہزار…

لاہور میں شوہر نے بیوی کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کردیا

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں مبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نثار نے اپنی بیوی انجم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ نثار نے بیوی کی لاش اپنی 10 سالہ بیٹی کے ذریعے…

کراچی: جماعت اسلامی کا 6 مارچ کو 50 تھانوں کے باہر احتجاج کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے 6 مارچ کو 50 تھانوں کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی بدترین صورتحال ہے۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی…

صدر مملکت نے صنعتی ترقی کیلئے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2022 جاری کردیا

صدر عارف علوی نے صنعتی ترقی کے لئے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2022 جاری کردیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت آرڈیننس جاری کیا۔حکومتی اعلامیے کے مطابق آرڈیننس کا مقصد ملک میں…