پشاور خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
پشاور دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں سیاہ لباس میں خود کش حملہ آور کو پہلے فائرنگ کرتے اور پھر تیزی سے مسجد میں جاکر دھماکا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کی امامیہ مسجد میں دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ…