جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت اختیار کرلی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت اختیار کرلی۔لاہور میں جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران عبدالعلیم خان نے ساتھیوں کے ساتھ جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان…

ڈاکٹروں نے جہانگیر ترین کو سفر کی اجازت دیدی، لندن سے روانگی کل متوقع

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین کو ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق لندن میں علاج کے لیے مقیم جہانگیر ترین کو ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دے دی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے جہانگیر...ذرائع کے مطابق…

بگ کیٹس سے محبت، بھارتی شہری کا ان کے بغیر یوکرین چھوڑنے سے انکار

یوکرین میں رہائش پذیر بھارتی شہری نے اپنے پالتو تیندوے اور چیتے کے بغیر یوکرین چھوڑنے سے انکار کردیا۔ گری کمار پاٹل نامی یہ بھارتی ڈاکٹر اس وقت مشرقی یوکرین کے ڈونباس خطے کے ایک چھوٹے سے گاؤں سیویروڈونٹسک میں گزشتہ 6 برس سے رہائش پذیر…

روات میں سیکیورٹی کا بھی کوئی انتظام نہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے روات میں سیکیورٹی نہ ملنے کا شکوہ کردیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھرکا کہنا ہے کہ روات میں حفاظتی انتظامات کے لیے 4 مارچ کو آئی جی اسلام آباد کو درخواست جمع کروائی تھی۔ مصطفیٰ نواز…

کوشش ہے آسٹریلیا کو آخری دن جلد آؤٹ کریں، نعمان علی

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر نعمان علی نے کہا ہے کہ کوشش ہے آسٹریلیا کو آخری دن جلد سے جلد آؤٹ کریں۔ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران نعمان علی نے نے بتایا کہ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور کپتان بابراعظم کے ساتھ پچ سے متعلق بات ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ…

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں ناراض اراکین سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کور کمیٹی اجلاس میں ناراض اراکین سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل عبد العلیم خان سے ملاقات کے لیے لاہور جائیں گے۔ سیاسی حالات اور اپوزیشن کی تحریک عدم…

عمران خان کے امریکا اور یورپ پر لفظی حملوں سے پاکستانی مفادات کو نقصان پہنچے گا، اسحٰق ڈار

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینٹر اسحٰق ڈار نے وزیر اعظم عمران خان کے وہاڑی میں جلسہ عام میں امریکہ اور یورپ پر شدید اور سخت الفاظ میں تنقید پر سفارتی آداب کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اسے پاکستان کے لیے باعث…

اسٹاک مارکیٹ میں منفی دن، سرمایہ کاروں کے 213 ارب ڈوب گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا، انڈیکس پونے 13 سو پوائنٹس گرگیا، سرمایہ کاروں کو 213 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ پی ایس ایکس کے بینچ مارک 100 انڈیکس 1284 پوائنٹس کم ہوکر 43 ہزار 266 پر بند ہوا ہے۔عالمی منڈی…

پنڈی ٹیسٹ کا چوتھا دن ختم، آسٹریلیا کے 7 وکٹوں پر 449 رنز

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا، آسٹریلیا نے 7 وکٹوں پر 449 رنز بنالیے، جبکہ اسے پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 27 رنز باقی ہیں۔ بظاہر ڈرا کی طرف جامزن اس ٹیسٹ میں چوتھے دن کا پہلا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ

ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ پی ایس ایکس کے بینچ مارک 100 انڈیکس 1284 پوائنٹس کم ہو کر 43 ہزار 266 پر بند ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک…

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر اجلاس، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں وفاقی وزراء اور عسکری حکام شریک ہوئے، ذرائع کے مطابق اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کی…

آئندہ چھوٹی مساجد میں نماز جمعہ نہیں ہوگی، سعودی وزیر اسلامی امور

سعودی عرب کے وزیراسلامی امور نے کہا ہے کہ آئندہ چھوٹی مساجد میں نمازجمعہ نہیں ہوگی۔ ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی وزیر اسلامی امور نے مزید کہا کہ نماز جمعہ صرف جامع مساجد میں ادا کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے قبل…

جہانگیر ترین سے رابطہ نہیں، عدم اعتماد 48 گھنٹے سے پہلے آجائے گی، فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین سے میرا کوئی رابطہ نہیں ہے، عدم اعتماد  48گھنٹے سے پہلے آجائے گی۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…

پرویز الہٰی سے حکومت پنجاب کے وزراء کی ملاقات کی اندرونی کہانی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے حکومت پنجاب کے وزراء کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، مسلم لیگ ق کی قیادت نے تحریک انصاف کو بڑے سیاسی فیصلے لینےکا مشورہ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی نے صوبائی وزراء کو مشوردہ…

سراج الحق کا 3 بڑی جماعتوں پر کشمیر بھارت کے حوالے کرنے کا الزام

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ملک کی 3 بڑی جماعتوں پر کشمیر بھارت کے حوالے کرنے کا الزام لگادیا۔سرگودھا میں دھرنے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے کشمیر بھارت کے حوالے کیا۔انہوں نے کہا…

پنجاب حکومت کے وزراء کی پرویز الہٰی سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کی قیادت سے ملاقات کی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے صوبائی وزراء راجہ بشارت اور محمود الرشید  نے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا…

شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد اور حکومت کو ہٹانے کی وجوہات بتادیں

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد اور حکومت کو ہٹانے کی وجوہات بتادیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد عوام کامطالبہ ہے، اپوزیشن عوام کے فیصلے پر عمل کر رہی ہے۔انہوں نے…

جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ شروع

جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ اس دوران عون چوہدری سے جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا ہونے جارہا ہے اس پر انہوں نے جواب دیا کہ ابھی کچھ نہیں بتا سکتا، تھوڑا سا سسپنس…

وزیراعظم نے مسلسل تیسری بار وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا

 سیاسی حالات اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر وزیراعظم عمران خان نے نئی حکمت عملی اپنا لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کل ایک مرتبہ پھر وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے مسلسل تیسری بار وفاقی کابینہ کا اجلاس…

جہانگیر ترین صحتیابی کے بعد سیاسی طور پر متحرک ہوگئے

جہانگیر ترین اسپتال سے گھر منتقل، صحتیابی کے بعد سیاسی طور پر بھی متحرک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین لندن کے نجی اسپتال میں 7 دن زیرعلاج رہے۔مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان سے رابطہ کیا ہے۔جہانگیرترین 3 دن…