جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پنڈی ٹیسٹ کا آخری دن،آسٹریلیا پہلی اننگز میں 459 رنز بنا کر آؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری دن مہمان ٹیم آسٹریلیا اپنی پہلی اننگز میں 459 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔آسٹریلین ٹیم پاکستان کے پہلی اننگز کے اسکور 476 کےجواب میں 459 رنز ہی بنا سکی اور یوں پاکستان کو دوسری اننگز شروع کرنے سے قبل ہی 17 رنز کی…

مارنوس لابوشین کو پنڈی اسٹیڈیم میں اپنے پوسٹرز پسند آگئے

پنڈی اسٹیڈیم میں جاری پہلے تاریخی ٹیست میچ میں پاکستانی کرکٹ شائقین آسٹریلوی بیٹر  مارنوس لابوشین کے پوسٹرز لے کر پہنچے ہوئے ہیں۔کہا جارہا ہے کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران شائقین کرکٹ کی طرف سے مارنوس لابوشین کو سب سے…

اسلام آباد: بیوی سمیت 4 افراد کو قتل کرنیوالا پڑوسی کے ہاتھوں زخمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ کے علاقے جی سکس میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد قتل کر دیے گئے، ملزم بھی ایک شخص کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم رحیم نے اپنی نرس بیوی اور عملے کے ایک فرد پر فائرنگ کی جس سے…

پاکستان ویمن کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدف

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے آج کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان ویمن ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، ابتداتی 4…

کراچی: ناظم آباد میں ماں بیٹی کے قتل کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹی کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔قتل کا مقدمہ مقتولہ خاتون کے بھائی شیراز انجم خان کی مدعیت میں ناظم آباد تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔مدعیٔ مقدمہ کے مطابق میری…

یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے PIA کا طیارہ روانہ

قومی ایئر لائن پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے روانہ ہو گیا۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 7787 لاہور سے صبح 7 بج کر 23 منٹ پر پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کی جانب روانہ ہوئی۔ طیارہ وارسا کے…

پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے بڑے بیٹے کی شادی ہوگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کے بڑے بیٹے حیدر راجہ اتوار کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے ٹی 10 لیگ کھیلنے پر بضد آل راؤنڈر محمد حفیظ کو ’خود غرض‘ قرار دے دیا۔ حیدر راجہ کی شادی کی…

پیپلزپارٹی کو ڈی چوک پر جلسے کی اجازت مل گئی

پیپلزپارٹی کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر جلسے کی اجازت مل گئی، ضلعی انتظامیہ نے جلسے کیلئے این او سی جاری کردیا۔اجازت نامے میں کہا گیا ہے کہ جلسہ آج شام 4 بجے سے شروع ہوگا اور رات 8 بجے تک ختم کرنا ہوگا۔اجازت نامے کے مطابق نجی اور سرکاری…

سیاسی قیادت کو گالیاں دینا ریاست مدینہ کی اخلاقیات نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ قومی سیاسی قیادت کو گالیاں دینا ریاست مدینہ کی اخلاقیات نہیں۔انہوں نے کہا کہ جو کہتے تھے گھبرانا نہیں ہے، جلسے میں گھبراہٹ ان کے چہرے سے جھلک رہی تھی۔حافظ حمد…

تحریک عدم اعتماد آ نہیں رہی، کامیاب ہوچکی، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کی تقریر ثبوت ہے کہ تحریک عدم اعتماد آ نہیں رہی بلکہ کامیاب ہوچکی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تقریر ثبوت ہے کہ عمران…

روٹی کپڑا مکان کے ساتھ ایمان بھی چاہیے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیپلزپارٹی پر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روٹی کپڑا مکان کے ساتھ ایمان بھی چاہیے، ان کے تو محل بن گئے، لیکن عام آدمی کو کچھ نہیں ملا ۔کراچی کے علاقے قائد آباد میں سندھ حقوق مارچ سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود…

پیکا قانون 2016ء میں نواز شریف نے بنایا، فروغ نسیم

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پیکا یا ایڈہاک جج کا معاملہ ہو تو مخالفت آتی ہے، پیکا قانون سال 2016ء میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بنایا تھا۔ایک بیان میں فروغ نسیم نے کہا کہ پیکا قانون میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے، اس میں وزارتِ…

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم عمران خان نے آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، جس میں وزیراعظم کے خلاف مجوزہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتِ حال اور بلدیاتی انتخابات پر بھی مشاورت…

ووٹرز کو دھمکایا گیا، اعظم سواتی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس مل گیا

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفس (ڈی ایم او) مانسہرہ نے انتخابی ضابطہ اخلاف کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا ہے۔ڈی ایم او کے مطابق اعظم سواتی کو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفس مانسہرہ…

عمران خان کے ساتھ جو ہورہا ہے، وہ مکافات عمل کے سوا کچھ نہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ کل کیا ہوگا یہ تو صرف اللّٰہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے، مگرعمران خان کے ساتھ جو ہورہا ہے، وہ مکافات عمل کے سوا کچھ نہیں ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کرسی اور طاقت کا غلط استعمال…

شین وارن کے اہلِ خانہ نے پوسٹ مارٹم رپورٹ تسلیم کرلی، تھائی پولیس

شین وارن کے اہلِ خانہ نے آنجہانی کرکٹر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تسلیم کرلی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تھائی پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کاروں کو ان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی۔ آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ کے سربراہ ڈینیئل…

لاڑکانہ: پوسٹ مارٹم میں تاخیر کیوں کی؟ ڈاکٹر کی کلینک میں نامعلوم ملزمان کی توڑ پھوڑ

چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر عبدالستار کے کلینک پر نامعلوم افراد نے توڑ پھوڑ کی ہے۔اہل علاقہ کے مطابق 3 حملہ آوروں نے ڈاکٹر عبدالستار کی کلینک میں توڑ پھوڑ کی اور انہیں قتل کی دھمکیاں دی ہیں۔میڈیا سے…

عدم اعتماد کیلئے ہماری ایکسرسائز مکمل ہوگئی، خواجہ آصف کا دعویٰ

سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے لیے ہماری ساری ایکسرسائز مکمل ہوگئی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران خواجہ محمد آصف نے کہا کہ…

علیم خان کو منانے کیلیے گورنر سندھ ان کے گھر پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیر ترین گروپ کے رہنما علیم خان کو منانے کے لیے گورنر سندھ عمران اسماعیل ان کے گھر پہنچ گئے، ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر ملنے آیا ہوں۔علیم خان سے ملاقات کے بعد گورنرسندھ عمران اسماعیل نے…

وزیراعظم کا موجودہ صورتحال پر سینئر پارٹی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر پارٹی کی سینئر قیادت سے ایک بار پھر مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے سینئر پارٹی قیادت کو کل وزیراعظم ہاؤس میں بلالیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں پی ٹی آئی کے ناراض…