وزیر اعظم کی آج کی تقریر سے دکھ پہنچا، راجہ پرویز اشرف
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی آج کی تقریر سے دکھ پہنچا۔پریس کانفرنس کے دوران راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ وزیراعظم کی آج کی کراچی میں تقریر سے دکھ پہنچا، ان کا لب و…