جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

روس یوکرین راہداریاں کھولنے پر اتفاق، شہریوں کا انخلاء

روس اور یوکرین کے درمیان راہداریاں کھولنے پر اتفاق ہو گیا جس کے بعد شہریوں کا انخلاء شروع ہو گیا۔یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یوکرین سے گزشتہ روز 35 ہزار افراد نے انخلاء کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ یوکرین کے…

گرمیوں میں پھیلنے والے فنگل انفیکشن سے کیسے بچا جائے؟

گرم موسم کے آتے ہی جہاں پسینہ آنا معمول بن جاتا ہے وہیں جلد پر خارش سمیت متعدد شکایتیں بھی سامنے آنے لگتی ہیں، یہ بیماریاں ہوا میں نمی کے  بڑھنے کے سبب ظاہر ہوتی ہیں، دوسری جانب ہر خارش کو خطر ناک قرار نہیں دیا جا سکتا جبکہ فنگس یا…

پاکستان: مزید 639 کورونا مریض، 4 اموات رپورٹ

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 76 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید…

ایاز صادق کی اپیل پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے این اے 122 میں دوبارہ الیکشن کے خلاف ایاز صادق کی اپیل پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا، الیکشن کمیشن اور نادرا کو بھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔این اے 122 میں دوبارہ الیکشن کے خلاف ایاز صادق کی اپیل پر سپریم کورٹ میں…

ق لیگ کے وفد سے MQM رہنماؤں کی ملاقات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلم لیگ ق کے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات ہوئی ہے۔مسلم لیگ ق کا وفد پارلیمنٹ لاجز میں امین الحق کی رہائش گاہ پر پہنچ گیا۔وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے ق لیگ کے وفد کا استقبال…

تحریک عدم اعتماد کا اقدام آئین کے مطابق ہے، سپریم کورٹ بار

صدر سپریم کورٹ بار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا اقدام آئین کے مطابق ہے۔ سپریم کورٹ بار کے صدر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے بعد اسپیکر7 روز کے اندر اجلاس بلانے…

نیپرا کا ایک اور بجلی بم گرانے کا فیصلہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کا فیصلہ کر لیا۔نیپرا کی جانب سے 95 پیسے فی یونٹ تک بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔وفاقی حکومت اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرے گی،…

آصف زرداری سے PTI رہنما یار محمد رند کی ایک اور ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری سے پی ٹی آئی رہنما سردار یار محمد رند نے ایک اور ملاقات کی ہے۔سردار یار محمد رند کی آصف علی زرداری سے رات گئے ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی۔ملاقات کے دوران…

افغان بحران پر عدم توجہ کا سبب افغانوں کی جِلد کا رنگ ہے؟ رکن یورپی پارلیمنٹ

آئر لینڈ سے تعلق رکھنے والی یورپی پارلیمنٹ کی رکن کلیر ڈیلی CLARE DALY نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا افغان بحران پر عدم توجہ کا سبب افغانوں کی جِلد کا رنگ ہے؟ ایک بیان میں یورپی پارلیمنٹ کی رکن کلیر ڈیلی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی جنگوں میں…

نیویارک: کار حادثہ، پاکستانی نوجوان جاں بحق

امریکی ریاست نیویارک کے آئی لینڈ میں ایک کار کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 17 سالہ پاکستانی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جاں بحق نوجوان پاکستانی امریکن ڈاکٹرز کی تنظیم ’اپنا‘ کے سابق صدر ڈاکٹر جاوید سلمان کے…

ڈیوڈ وارنر نے PSL نہ کھیلنے کی کیا وجہ بتائی؟

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی عدم دستیابی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران اکثر اوقات میری نیشنل ڈیوٹی ہوتی اس لئے مشکل ہوجاتا ہے۔آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر نے بتایا کہ وہ پہلی بار…

جاپان نے کریل جزائر پر ملکیت کا دعویٰ دہرا دیا

جاپان نے متنازع کریل جزائر پر ملکیت کا اپنا تاریخی دعویٰ دہرا دیا۔جاپانی وزیرِ اعظم فومیوکیشیدا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کریل جزائر جاپان کا قانونی حصہ ہیں۔جاپان کے شمال میں واقع کریل جزائر پر 1945ء میں روس نے قبضہ کیا تھا۔یوکرین پر جنگ…

وزیر اعظم کی آج لاہور میں گورنر، وزیر اعلیٰ سے ملاقات ہوگی

وزیر اعظم عمران خان آج گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے لاہور میں ملاقات کریں گے۔عمران خان کو دورۂ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب ارکان اسمبلی سےرابطوں سے متعلق بریف کریں گے، جبکہ صوبے میں پارٹی کے سینئر وزراء بھی…

امام الحق نے بابر اعظم سے ’تھپڑ‘ کے سارے حساب برابر کردیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن امام الحق کو مذاق مذاق میں تھپڑ دے مارا تھا جس کا انہوں نے حساب برابر کردیا۔ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز مارنوس لابوشین کی جانب سے کھیلی جانے والی گیند فیلڈنگ پر موجود امام الحق کے…

پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، ترین گروپ کا بائیکاٹ

کراچی میں ڈیرہ جمانے کے بعد وزیر اعظم آج لاہور جائیں گے، جہاں عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر رکھا ہے۔پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ترین گروپ شرکت نہیں کرے گا۔ترین گروپ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی…

مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کی تصدیق

وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کی تصدیق کردی،وزارت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت لمپی اسکن ویکسین درآمد کرنے کے لیے فوری انتظامات کررہی ہے۔اس حوالے سے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا…

وزیراعظم کا دورہ کراچی، مطلب MQM کی حمایت حاصل نہیں، خاقان

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کراچی جارہے ہیں، اس کا مطلب ہے کہ انہیں متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کی حمایت حاصل نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب…

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز پولینڈ سے پاکستانی طالب علموں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔رپورٹس کے مطابق خصوصی پرواز میں یوکرین سے آنے والے طلبا اور دیگر پاکستانی سوار تھے۔پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین…

وزیر اعظم کی پیر پگارا سے ملاقات نہیں ہو سکے گی، سائرہ بانو

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم عمران خان کی پیر پگارا سے ملاقات نہیں ہو سکے گی۔ایک بیان میں سائرہ بانو نے کہاکہ پیر پگارا کی طبیعت ناسازی کےباعث ملاقات نہیں…

فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر انتخاب آج ہوگا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر آج ہونے والے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) نے بھی سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے…