جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنا ہے یا نہیں فیصلہ وزیراعظم کریں گے، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا فیصلہ وزیرا عظم نے کیا تھا، انہیں تبدیل کرنا ہے یا نہیں کرنا اس کا فیصلہ بھی وزیراعظم کریں گے۔ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ پنجاب…

ماریوپول چلڈرن اسپتال میں کوئی مریض نہیں، روسی وزیر خارجہ

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے ماریوپول میں بچوں کےاسپتال پر حملے سے متعلق کہا کہ ماریوپول کا چلڈرن اسپتال یوکرین کی ایزوف بٹالین اور ریڈیکلز کے پاس ہے۔ واضح رہے کہ استنبول میں ترکی کی میزبانی میں روس اور یوکرینی وزرا خارجہ کی جنگ بندی کے…

اپوزیشن کا چاروں صوبوں کے گورنر بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ، ذرائع

تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی اتحادی جماعتوں کو ساتھ ملانے کا فارمولہ طے کرلیا، اپوزیشن  نے چاروں صوبوں کے گورنر بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے ساتھ دینےکی صورت میں اسپیکر پنجاب…

پیداواری لاگت بڑھنے سے مرغی مہنگی ہوئی، پولٹری ایسوسی ایشن

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن (پی پی اے) ساؤتھ کے نائب صدر سلمان منیر کے مطابق پیداواری لاگت بڑھنے سے مرغی مہنگی ہوئی ہے۔ کمشنر لسٹ آئندہ ہفتے اپ ڈیٹ کردی جائے گی۔ پی پی اے کے نائب صدر نے جیو نیوز کو بتایا کہ پولٹری ایسوسی ایشن چاہتی ہے…

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ برقرار

انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے بند ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 200 روپے ہے۔انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالرکا بھاؤ 178 روپے…

چیونٹیاں اب کینسر کے خلیوں کی تشخیص کریں گی

چیونٹیوں کی ایک خاص نسل مستقبل میں موذی مرض کینسر کی تشخیص کے لیے استعمال کی جائے گی۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ چیونٹیوں کی ایک نئی نسل اب کینسر کے خلیات کا پتہ لگا سکتی ہے۔کینسر کے مرض میں مبتلا اولمپیئن نوید…

منظم انداز میں فوج کیخلاف مہم چلائی جا رہی ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ منظم انداز میں فوج کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کے چہروں سے پتہ چل رہا ہے کہ حالات کدھر جا رہے ہیں۔’’انہیں جب…

ترین گروپ کے فیصلے سے علیم خان علیحدہ ہو گئے

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عبدالعلیم خان نے ترین گروپ کے گزشتہ روز کے فیصلے سے علیحدگی اختیار کر لی۔اُدھر جہانگیر ترین گروپ نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ہم…

ٹائیگر ووڈز ورلڈ گالف ہال آف فیم میں شامل

امریکا کے گالفر ٹائیگر ووڈز کو ورلڈ گالف ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔ٹائیگر ووڈز کا ہال آف فیم میں شمولیت پر کہنا ہے کہ میں یہاں اکیلے نہیں پہنچا، یہ پوری ٹیم کا ایوارڈ ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے والدین، سرپرست اور دوست اس میں شامل…

ویمنز ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے بھارت کو 62 رنز سے ہرا دیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 62 رنز سے ہرا دیا، ہوم ٹیم نے 9 وکٹ پر 260 رنز بنائے، جبکہ بھارتی ٹیم 198 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ہیملٹن میں بھارت کے خلاف ہوم ٹیم کی پہلی وکٹ تو 9 رنز پر گر گئی ، لیکن پھر اس کی بیٹرز نے…

ملکہ برطانیہ کے گارڈ کے یوکرین جانے پر وزارتِ دفاع پریشان کیوں؟

ملکہ الزبتھ دوئم کے ایک 19 سالہ گارڈ کولڈ اسٹریم نے یوکرین میں روس کےخلاف لڑنے کے لیے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ملکہ برطانیہ کا ایک گارڈ روس کی افواج سے لڑنے کے لیے ونڈسر میں اپنے عہدے سے دستبردار ہو…

زمین کی ایک سے دوسرے سرے تک کھدائی ممکن ہے؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ زمین کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک کھدائی کر کے پہنچنا ممکن ہے یا نہیں ؟ اگر ایسا کیا جائے تو اس کے کیا نتائج حاصل ہوں گے ؟ جانئے اس خصوصی رپورٹ میں۔ فرض کریں کہ اگر سائنس ایسی کوئی تیکنیک ایجاد کرلے کہ پاکستان سے…

لندن میں علیم خان کی آج جہانگیر ترین سے ملاقات متوقع

عدم اعتماد کے میچ میں اہم جوڑی بن کر سامنےآنے والے علیم خان اور جہانگیر ترین کی آج لندن میں ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔دوسری جانب وزیرِ اعظم عمران خان کے دورۂ لاہور…

تحریک عدم اعتماد تکنیکی بنیاد پر ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی تیار

وزیراعظم عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد تکنیکی بنیاد پر ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔اس حوالے سے قانونی ماہرین نے وزیراعظم کو مختلف تجاویز دے دیں، پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان سے متعلق اسپیکر کوخط لکھنے کی…

ترین گروپ سے ایک اور صوبائی وزیر کا علیحدگی کا اعلان

ترین گروپ سے چوتھےصوبائی وزیر صمصام بخاری نے بھی علیحدگی کا اعلان کردیا۔ پنجاب کے وزیر آصف نکئی کے بعد صوبائی وزیر صمصام بخاری نے بھی وزیراعظم سے ملاقات کا اعلان کیا۔صمصام بخاری نے کہا کہ وہ آج ایوان وزیراعلیٰ میں وزیر اعظم سے ملاقات…

وزارتِ اعلیٰ کے چکروں سے باہر نکلیں: حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ وزارتِ اعلیٰ کے چکروں سے باہر نکلیں، اُن کا گول بہت بڑا ہے۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ تحریکِ عدم…

متحدہ اپوزیشن کا صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ، ذرائع

متحدہ اپوزیشن نے صدر عارف علوی کےخلاف مواخذے کی تحریک لانےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے فوری بعد مواخذے کی تحریک پیش کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق نئےصدر کے امیدوار کیلئے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان…

مائنس بزدار پر مشاورت، جہہانگیر ترین گروپ نے آج اجلاس بلالیا

وزیرِ اعظم عمران خان کے دورۂ لاہور اور تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین ترین گروپ نے آج پھر اپنا مشاورتی اجلاس بلا لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ کا مشاورتی اجلاس آج عون…

عمران خان ایک روز کے دورے پر لاہور پہنچ گئے

 تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کا مِشن پر وزیراعظم عمران خان ایک روز کے دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ عمران خان کے ہمراہ دورۂ لاہور میں وفاقی وزراء اسد عمر، شفقت محمود، فرخ حبیب، حماد اظہر، خسرو بختیار اور شاہ محمود قریشی بھی موجود ہیں۔…

پنڈی ٹیسٹ کے نتائج کے بعد کراچی ٹیسٹ کی پچ توجہ کا مرکز

پنڈی ٹیسٹ کے نتائج کے بعد کراچی ٹیسٹ کی پِچ توجہ کا مرکز بن گئی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 12 مارچ سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز اور کھلاڑیوں نے پِچ کا معائنہ کیا قومی کرکٹ…