جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پریانتھا کمارا قتل کیس، 89 ملزمان پر فرد جرم عائد

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کیس کے 89 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ کی جج نتاشہ نسیم نے کوٹ لکھپت جیل میں پریانتھا کمارا کے قتل کیس کی سماعت کی۔سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس…

کراچی ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، آسٹریلیا کے 3 وکٹوں پر 251 رنز

کراچی ٹیسٹ کا پہلا دن اختتام پذیر ہوگیا، مہمان ٹیم نے عثمان خواجہ کی شاندار سنچری کی بدولت 3 وکٹوں پر 251 رنز بنالیے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ عثمان خواجہ…

کراچی: دھماکا خیز مواد، غیر قانونی اسلحے کا ملزم عدم شواہد پر بری

انسداد دہشت گردی عدالت نے دھماکا خیز مواد اور غیر قانونی اسلحے رکھنے کے ملزم خلیل اللہ کو بری کردیا ہے۔کراچی میں اے ٹی سی کورٹ نے ملزم خلیل اللہ کو دھماکا خیز مواد اور غیر قانونی اسلحے رکھنے کے الزام میں عدم شواہد کی بناء پر بری کیا…

کراچی کی پچ پر محمد عامر کی تنقید، مداحوں کا ردعمل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے بنائی جانے والی نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی پچ پر تنقید کی ہے، جس پر مداحوں نے ملاجلا ردعمل دیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں محمد عامر نے کراچی ٹیسٹ کی…

بلیک میل کرنے سے متعلق شیخ رشید کے بیان پر مونس الہٰی کا جواب

بلیک میل کرنے سے متعلق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ق لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الہٰی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔مونس الہٰی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں شیخ صاحب کی بہت عزت کرتا ہوں۔صحافی کے سوال شیخ رشید نے کہا کہ وہ پنجاب کی سیاست…

میاں چنوں میں بھارتی میزائل لانچ کا معاملہ، پاکستان کا مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان نے بھارت سے سپر سونک میزائل لانچ معاملے کی مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ بھارتی میزائل لانچ کو صرف تکنیکی خرابی قرار دینا اور میزائل کے پاکستان میں گرنے پر اظہار افسوس کرنا کافی نہیں، بھارت کو کچھ اہم بنیادی سوالوں کے…

کراچی ٹیسٹ نتیجہ خیز ثابت ہوگا، معین خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی ٹیسٹ نتیجہ خیز ثابت ہوگا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں معین خان نے کہا کہ ٹاس ہارنے کی وجہ سے پاکستان ٹیم مشکلات میں آسکتی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے…

ایسے نہیں کہ 5 سیٹوں پر وزارت اعلیٰ کیلیے بلیک میل کریں، رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کی طرح نہیں کہ 5 سیٹوں پر صوبے کی وزارت اعلیٰ کے لیے بلیک میل کریں۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال  پر شیخ رشید نے کہا کہ وہ پنجاب کی سیاست کی بات کررہے ہیں، عمران خان کے ساتھ سائے…

صحافی اطہر متین کا قتل، ملزم کی نشاندہی پر آلۂ قتل برآمد

سینئر صحافی اطہر متین کے قتل کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزم اشرف کی نشاندہی پر آلۂ قتل برآمد کر لیا گیا۔ریمانڈ کی مدت مکمل ہونے پر ملزم اشرف کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس نے عدالت میں رپورٹ بھی پیش کر دی،…

انصار الاسلام والوں میں ہمت ہے تو عدم اعتماد کے دن آ کر دکھائیں: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ انصار الاسلام والوں میں ہمت ہے تو تحریکِ عدم اعتماد کے دن آ کر دکھائیں، انصار الاسلام، بیت الاسلام سمیت کسی ملیشیا کو اجازت نہیں ہو گی کہ وہ اسلام آباد میں چڑھائی کرے۔’’ضرورت…

ظہیر عباس بھی PCB ہال آف فیم میں شامل

اسٹائلش بیٹر اور پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نےظہیر عباس کو پی سی بی ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی اور اعزازی پلاک پیش کی، یہ تقریب آج پاکستان…

محمد حفیظ کا ڈھاکا پریمیئر لیگ سے معاہدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کا ڈھاکا پریمیئر لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔محمد حفیظ اب بنگلادیش میں کرکٹ کھیلیں گے جہاں وہ محمڈن کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔محمد حفیظ 15 مارچ کو بنگلادیش روانہ ہوں گے۔بشکریہ جنگbody a…

عدم اعتماد پر فیصلہ مشاورت سے کرینگے: امین الحق

تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے ایم کیو ایم رہنما و وفاقی وزیرِ آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتِ حال میں فیصلہ مشاورت سے کریں گے۔کراچی میں منعقدہ سائبر سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما و وفاقی وزیر آئی ٹی…

نیشنل اسٹیڈیم: خاتون مداح کی اسمتھ کو بریانی کی پیشکش

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پاک آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران خاتون  مداح نے آسٹریلوی کرکٹر اسمتھ کو بریانی کی پیشکش کردی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل کے دوران شائقین کرکٹ آسٹریلوی ٹیم کی کراچی واپسی…

وزیرِ اعظم NCOC کو بند کرنے کا اعلان اس ماہ کے آخر میں کرینگے: فیصل سلطان

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے اس مہینے کے آخر میں این سی او سی کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان متوقع ہے۔خصوصی طور پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان کے…

اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اپوزیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف پیش کردہ تحریکِ عدم اعتماد میں مسلسل جانبداری دکھا رہے ہیں۔’’ امید تھی صادق سنجرانی…

کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز PCB کا ٹیسٹ کرکٹرز کو خراجِ تحسین

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 24 سال بعد نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے تاریخی ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو بھی مدعو کیا پاکستان کے وہ کرکٹر جو کراچی میں رہائش پذیر ہیں اور آسٹریلیا کے خلاف ماضی میں ٹیسٹ کرکٹ کھیل…

تحریکِ عدم اعتماد پر BAP نے فیصلہ مؤخر کر دیا

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد سے متعلق فیصلہ مؤخر کر دیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد پر بلوچستان عوامی پارٹی نے فیصلہ قومی اسمبلی اجلاس سے مشروط کر دیا۔بلوچستان عوامی پارٹی…

اب پاکستان میں رہوں گا، میرے کپڑے بھیج دیں: غیر ملکی تماشائی کا والدہ کو پیغام

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری  پاک آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک غیر ملکی تماشائی کو پاکستان خوب بھاگیا۔ آج، جہاں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاک آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوگیا ہے تو وہیں شہرِ قائد کا سورج خوب گرم ہوا ہے…

نیشل اسٹیڈیم میں بھی مداح شین وارن کو نہ بھول سکے

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پاک آسٹریلیا کے دوسرے میچ میں شائقین کرکٹ نے لیجنڈری کرکٹر شین وارن کو یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔شائقین کرکٹ شین وارن کو خراجِ عیقدت پیش کرنے کے لیے پلے کارڈ لیکر نیشنل اسٹیڈیم پہنچ…