جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نائب صدر جماعتِ اسلامی یوتھ سندھ کی کار پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق

جماعتِ اسلامی یوتھ سندھ کے نائب صدر امتیاز پالاری کی گاڑی پر نامعلوم ملزمان نے نوری آباد میں قاتلانہ حملہ کیا ہے جس سے ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔جماعتِ اسلامی کے رہنما امتیاز پالاری کراچی سے نوری آباد اپنے گاؤں شادی کی تقریب میں…

وزیراعظم آج حافظ آباد کا دورہ کریں گے

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد وزیراعظم عمران خان بھی سیاسی میدان میں متحرک ہوگئے، عمران خان آج حافظ آباد کا دورہ کریں گے۔رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج دوپہر دو بجے حافظ آباد میں عوامی جلسے سے…

عمران خان نے جو بویا وہ کاٹنے کا وقت آرہا ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہم نے بہت کچھ بھگتا ہے، لیکن زبان بندی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، عمران خان نے جو بویا اب وہ کاٹنےکا وقت آنے والا ہے۔پیکا آرڈیننس کے خلاف لاہور پریس کلب کے باہر پنجاب یونین آف…

پاک آ‎سٹریلیا دوسرا ٹیسٹ آج سے کراچی میں ہوگا

پنڈی میں پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج سے کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کا آغاز کر کے سیریز میں برتری حاصل کرنے کی کوششیں کریں گی۔ میچ صبح 10 بجے شروع ہوگا۔نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے…

جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں رہنا چاہیے، چوہدری وجاہت

حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ساتھ تین سال گزارے، جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی کوئی منطق نہیں بنتی۔چوہدری وجاہت کا گوجرانوالا میں کارکنوں سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ ان…

ترین اور علیم کا پارٹی فیصلوں میں کردار نہیں ہوگا، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان کا مسلم لیگ نون کی فیصلہ سازی میں کوئی کردار نہیں ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ…

ن لیگی رہنما چوہدری تنویر تھانہ کینٹ راولپنڈی منتقل

مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری تنویر کو لاہور سے تھانہ کینٹ راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔چوہدری تنویر کو گزشتہ روز کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا جبکہ آج سہ پہر کراچی سے لاہور منتقل کیا گیا۔ن لیگی رہنما کو اب لاہور سے راولپنڈی منتقل…

تحریک انصاف کے بہت سے ارکان حکومت کے خلاف جائیں گے، امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے بہت سے ارکان حکومت کے خلاف جائیں گے، عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد تحریک انصاف کا نام و نشان ختم ہوجائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے تجویز دی ہے کہ…

سراج الحق کا وزیراعظم سے حکومتی کارکردگی بتانے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپوزیشن قیادت کو رگیدنے کے بجائے حکومت کی کارکردگی بتائیں۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےاپوزیشن اتحاد کی تحریک عدم اعتماد کی 3 وجوہات بتادیں۔لاہور سے جاری بیان میں سراج…

شفقت محمود نے تحریک عدم اعتماد کی 3 وجوہات بتادیں

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپوزیشن اتحاد کی تحریک عدم اعتماد کی 3 وجوہات بتادیں۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں شفقت محمود نے کہا کہ حکومت کے خلاف سارے چور اکٹھے ہوگئے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی…

اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار

اپوزیشن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لائے گی۔تحریک عدم اعتماد کا مسودہ اپوزیشن قیادت کو بھجوایا جا چکا ہے۔ذرائع کے مطابق مسودے پر 100 سے زائد اراکین اسمبلی کے دستخط ہیں، اپوزیشن نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر…

حکومتی جماعت کا شیرازہ بکھر رہا ہے، کامل علی آغا

حکومت اتحادی ق لیگ کے سینیٹر کامل علی آغا نے وفاقی وزیر شیخ رشید کو مانگے تانگےکی سیاست کرنے والا کہہ دیا۔میڈیا سے گفتگو میں کامل علی آغا نے کہا کہ ہم نے ہر مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیا، جب حکومتی جماعت کا اپنا شیرازہ بکھر رہا ہو تو…

سینیٹ آف پاکستان کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی

سینیٹ آف پاکستان کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری  کردی گئی، جس کے مطابق سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم کی 100 فیصد حاضری رہی۔رپورٹ کے مطابق ایوان میں موجودگی یقینی بنانے میں اپوزیشن ارکان کا دوسرا اور تیسرا نمبر رہا، ایوان بالا میں…

پاکستان 75 سال ناکام ہوتی ریاست کی کہانی ہے، شبر زیدی

سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان 75 سال ناکام ہوتی ریاست کی کہانی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شبر زیدی نے کہا کہ معیشت پر کوئی سنجیدہ گفتگو نہیں ہورہی، معیشت اور ٹیکسوں کا تناسب خطے میں کم…

پاکستان میں 4 کمرشل پروازیں بھارتی میزائل کی رینج میں تھیں

بھارت سے میزائل حادثاتی طور پر چلنے اور میاں چنوں میں دھماکے سے گرنے کے عین وقت پر اس علاقے کے آس پاس 2 بین الاقوامی سمیت 4 کمرشل فلائٹس فضا میں تھی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اس میزائل کی ڈائریکشن اوپر یا بلندی کی طرف ہوتی تو خدانخواستہ…

مارنس لبوشین نے خود کو ہی ٹرول کردیا

آسٹریلوی بلے باز مارنس لبوشین نے کراچی ٹیسٹ میں اپنے آؤٹ پر خود کو ٹرول کردیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں آج کھیل کے پہلے روز مارنس لبوشین ڈک پر ہی پویلین لوٹ گئے تھے۔ آسٹریلوی بلے باز کو پاکستانی اسپنر ساجد خان…

کس چیز نے شعیب اختر کا دل توڑ دیا؟

پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر تبصرہ کرتے ہوئے کہہ ڈالا کہ ان کا دل ٹوٹ گیا ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کچھ سرگرمی کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اپنی ایک پرانی جرسی شیئر کی جو…

میزائل لانچ معاملہ، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

بھارت سے سپر سونک میزائل گرنے کے واقعے پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت دفاع کے بیان پر پاکستان کی تشویش سے آگاہ کیا گیا، ناظم الامور کو بتایا گیا ایسے سنگین معاملات کو بھارتی…

عمر اکمل کے ہاں بیٹے کی پیدائش، سوشل میڈیا پر تصویر بھی شیئر کردی

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمر اکمل نے اپنے ساتھ اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بھرپور خوشی کا اظہار کیا۔ …

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز، سست وکٹیں کیوں بنیں؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے 5 دن میں صرف 14 وکٹیں گریں، سلو وکٹ بنانے پر کافی لے دے ہوئی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن بھی بولرز سست وکٹ پر گیند بازی کرکے تھک گئے اور پورے دن میں رن آؤٹ سمیت صرف…