پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ، شاہ محمود عدالت پہنچ گئے
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے گی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ فیصلہ سنائیں گے۔وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت…