راشد خان نے کراچی میں پاک آسٹریلیا ٹیسٹ پر کیا تبصرہ کیا؟
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور ورلڈ کلاس اسپنر راشد خان نے بھی پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کی تعریف کی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر راشد خان نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ اپنے بہترین مقام پر ہے۔ کراچی…