جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کچھ لوگوں کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا، ہم سے رابطہ کر رہے ہیں، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ اتحادی ہم سے رابطے میں ہیں، کچھ لوگوں کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے اور وہ ہم سے رابطہ کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے اتحادی ہم…

حکمران تاریخی بے عزتی کے بعد گھر جائیں گے، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران تاریخی بے عزتی کے بعد گھر جائیں گے۔اسلام آباد میں اپوزیشن قائدین کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں فضل الرحمان نے کہاکہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہم میدان میں کھڑے ہیں اور حق کا…

اسپیکر کو وارننگ دیتا ہوں ہوش کے ناخن لیں، عمران خان کا آلہ کار نہ بنیں، شہبازشریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسپیکر کو وارننگ دیتا ہوں ہوش کے ناخن لیں، عمران خان کا آلہ کار نہ بنیں۔اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس  کرتے ہوئے  قائدحزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ…

نجیب ہارون اپنی اوقات کے مطابق بات کریں، فواد چوہدری

وفاقی وزیرِاطلاعات فواد چوہدری نے نجیب ہارون سے متعلق کہا ہے کہ وہ اپنی اوقات میں رہیں، وہ ایک جذباتی شخص ہیں۔حماد اظہر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اب نجیب ہارون کو احساس ہوگیا ہے کہ عمران خان کو نہیں…

توبہ کا دروازہ کھلا ہے، اراکین واپس آ جائیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اراکین کو کہتا ہوں کہ توبہ کا دروازہ کھلا ہے، واپس آ جائیں۔جاری کیے گئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان اس صورتِ حال میں بلیک میل نہیں ہوں گے۔’’جو ارکان وزیرِ…

کراچی: ساحل پر 1 اور غیرملکی سیاح کو ٹھگنے کی کوشش

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر ایک اور غیر ملکی یوٹیوبر کو ہراساں کرکے ٹھگنے کی کوشش کی گئی ہے۔ساحل پر گھڑ سواری کرانے کے بعد غیر ملکی سیاح سے طے شدہ سے زیادہ پیسوں کا تقاضہ کیا گیا۔غیر ملکی یوٹیوبر ڈیلے فلپ نے گھوڑے کے…

نور عالم خان کو دھمکیاں دینے والے پی ٹی آئی کے عہدیدار نکلے

اسلام آباد کے ہوٹل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما و رکن قومی اسمبلی نورعالم خان سے بدتمیزی کرنے والے اور دھمکیاں دینے والے پی ٹی آئی اوورسیز کینیڈا چیپٹر کے عہدیدار نکلے۔تحریک انصاف کے باغی اراکین میں شامل نور عالم…

وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا ترین گروپ سے رابطہ

صوبائی وزیر برائے تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی جانب سے ترین گروپ سے رابطہ کیا گیا ہے۔ڈاکٹر مراد راس کی ترین گروپ کے 6 سےزائد ارکان سے ملاقات ہوئی ہے۔ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ آئیں مل بیٹھ کرغلط فہمیاں دور کرتے ہیں، ترین گروپ کے ارکان…

نور عالم خان سے ہوٹل میں بدتمیزی، ویڈیو وائرل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما و رکن قومی اسمبلی نورعالم خان  سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ہوٹل میں دو افراد کی بدتمیزی کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں پی ٹی آئی کے 2 کارکنوں کی…

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری کردیے گئے۔پی ٹی آئی کے 14 منحرف اراکین کو شوکازنوٹس جاری کیے گئے، نوٹس نور عالم خان، افضل ڈھاندلا، نواب شیر وسیر، راجہ ریاض سمیت احمد حسین ڈیہر، رانا قاسم…

‎نورعالم کا دھمکیوں پر ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے باغی اراکین میں شامل نور عالم  خان نے ملنے والی دھمکیوں پر ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔‎نورعالم خان نے کہا کہ میرے گھر یا اہل خانہ کو نقصان پہنچانے والے سوچ لیں میں نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں۔ سندھ ہاؤس اسلام…

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے طلب کیے جانے پر اٹارنی جنرل خالد جاوید خان بنی گالا پہنچے۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے بابر اعوان اور وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہمراہ بنی گالا پہنچے۔ذرائع کے…

اپوزیشن کا وزیرِ اعلیٰ KPK کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لانےکا فیصلہ

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے صوبۂ خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آئندہ چند روز میں جمع کروائے جانے کا امکان…

برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر ہیں، کرنٹ اکاونٹ خسارہ صرف 0.5 ارب ڈالر رہ گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے حوالے سے بتایا۔انہوں نے کہا کہ…

او آئی سی کے آفیشل ترانے کی لانچ کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا آفیشل ترانہ لانچ کیا جارہا ہے۔ فواد چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ترانہ جمیل الدین عالی نے لکھا ہے،  ترانے کی تھیم ’اللّٰہ کی رسی کو…

پاکستان کے دونوں شعیب کے درمیان ٹوئٹس کا تبادلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک اور سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے دلچسپ ٹوئٹس کا تبادلہ کیا۔شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی اور شعیب ملک کی ایک پُرانی تصویر شیئر کی جوکہ کسی تقریب کی لگ رہی ہے۔ٹوئٹر پر تصویر…

سندھ ہاؤس پر حملہ سندھ پر حملہ ہے: عبدالقادر مندوخیل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکنِ قومی اسمبلی عبدالقادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی جانب سے سندھ ہاؤس پر حملہ سندھ پر حملہ ہے۔’’حملے کے وقت پولیس تماشائی بنی رہی‘‘اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

انسان اور ہاتھی کی دوستی کی دلچسپ ویڈیو وائرل

کہتے ہیں دوستی ایک ایسا جذبہ ہے جو رنگ و نسل کے فرق سے بالا تر ہوتا ہے، اس انمول رشتے سے انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی خوب واقف ہیں۔انسان اور جانور کی دوستی پر مبنی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہے، ویڈیو میں نظر آنے والا ہاتھی اپنے انسان دوست…

پاکستان کو IMF کی اگلی قسط ملنے میں غیر یقینی صورتحال کا سامنا

پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی ادارےآئی ایم ایف کی جانب سے 96 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط ملنے میں غیر یقینی صورتِ حال کا سامنا ہے۔ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے ٹیکنیکل لیول کے مذاکرات رواں ہفتے بھی جاری رہے…

پرویز خٹک اور فواد چوہدری کا ترین گروپ کے عون چوہدری سے رابطہ

وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے رات گئے اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ عون چوہدری سے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھی ٹیلی…