جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فرانس، امام مہدی علیہ السلام کے جلد ظہور کیلئے دعائیہ اجتماع

فرانس کے درالحکومت پیرس کے امام بار گاہ شاہ نجف میں جشنِ ظہور، امام زمانہ مہدی علیہ السلام کے جلد ظہور کے لیے دعائیہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب سے پاکستان سے آنے والے داعی، اسلامک مبلغ، اتحاد بین المسلمین علامہ سید شہنشاہ حسین…

کراچی، 10 گھنٹے سے زائد پھنسے بھارتی مسافر دوحا روانہ

بھارتی دارالحکومت دہلی سے دوحا جانیوالی قطر ایئر ویز کی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کے 10 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد  295 بھارتی مسافروں کو متبادل پرواز سے قطر روانہ کر دیا گیا ہے۔ قطر ایئر ویز کی پرواز کیو آر 579 نے بھارتی…

اداروں کیخلاف چلنے والی مہم پر وزیراعظم کا نوٹس

 وزیراعظم عمران خان نے اداروں اور افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم پر نوٹس لے لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے مہم کیخلاف نوٹس لیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی تصاویر…

30 سالہ ’کم عمر ترین‘ نانی کون؟

برطانیہ کی 30 سالہ لڑکی نے نانی بن کر خود کو سب سے کم عمر نانی کے طور پر رجسٹرڈ  کروالیا۔کیلی ہیلی صرف 30 سال کی تھی جب اس کی نوعمر بیٹی اسکائی سالٹر نے اگست 2018 میں بیٹے کو جنم دیا تھا۔ افریقہ کے خطے کانگو میں 32 سالہ دولہے نے ایک ہی…

ماریوپول میں کسی صورت سرینڈر نہیں کریں گے، یوکرینی نائب وزیراعظم

یوکرین نے روس کی جانب سے ماریوپول شہر میں سرنڈر کرنے کے مطالبے کو مسترد کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق یوکرین نے ماریوپول کے بدلے شہریوں کیلئے محفوظ راستے کی روسی پیشکش مسترد کردی۔یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی کی اہلیہ اور یوکرین کی…

2022ء کی امیر ترین 10شخصیات کونسی ہیں؟

سال 2022ء کی دنیا بھر کی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں پہلے 10 نمبروں پر براجمان کاروباری شخصیات جن کی دولت سے متعلق جان کر ہر کوئی دنگ رہ جائے گا۔ بھارتی ویب سائٹ ’بزنس انسائیڈر‘  کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا کی امیر ترین شخصیات کی…

ویمن کرکٹرز کی 13 سال بعد بڑی کامیابی

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں پاکستان نے بالآخر  پہلی کامیابی سمیٹ لی، ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کی 2009 کے بعد پہلی کامیابی ہے۔آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا پانچواں میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا اور مخالف ٹیم کو 8 وکٹ…

لاہور ٹیسٹ، مہمان اور قومی کھلاڑیوں کے لیے خاص بات کیا ہے؟

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 13 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ بھی بحال ہوگئی، پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تاریخی میچ میں مدِمقابل ہیں ۔ دلچسپ بات یہ کہ مہمان ہی نہیں بلکہ پاکستان کی ٹیم کا بھی کوئی رکن اس سے پہلے قذافی اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ نہیں…

منحرف ارکان نے جماعت ہی نہیں ملک کی پیٹھ میں خنجر گھونپا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا منحرف کارکنان سے متعلق کہنا ہے کہ  ‏تحریک انصاف سے منحرف ارکان نے اپنی جماعت ہی نہیں ملک کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے ریفرنس سے ہارس ٹریڈنگ، موقع پرستی،…

ایون فیلڈ ریفرنس، نیب جس طرح چاہے اپیلوں میں دلائل دے سکتا ہے، عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم نواز اور محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پرسماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ نیب جس طرح چاہے اپیلوں میں دلائل دے سکتا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم نواز اور کیپٹن…

سندھ، تاحال27 ہزار 734 گائے لمپی وائرس کا شکار

صوبہ سندھ میں تا حال 27 ہزار 734 گائے لمپی وائرس کا شکار ہو چکیں ہیں۔محکمہ لائیو اسٹاک کے حکام  کے مطابق لمپی اسکن وائرس سے اب تک 225 گائے مرچکی ہیں جبکہ یومیہ 250 سے زائد کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔حکام محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق ادویات اور…

آرٹیکل 63 اے ریفرنس سے کرپشن کے ڈرامے ختم ہونگے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ آرٹیکل 63 اے ریفرنس سے ہارس ٹریڈنگ، موقع پرستی، کرپشن کے ڈرامے ختم ہو سکیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ تحریک انصاف سے منحرف ارکان نے اپنی جماعت ہی…

رانا ثناءاللّٰہ کا اسپیکر اسد قیصر کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کے مطالبہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللّٰہ کا اسپیکر اسد قیصر کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اسپیکر نے ٹائیگر فورس کے ممبر بن کر آئین کی خلاف ورزی کی، پچیس مارچ کو اجلاس بلا کر وہ حکومت کو زیادہ سے زیادہ وقت دینا چاہتے…

ہم سیاسی بات نہیں، جدوجہد کرینگے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم سیاسی بات نہیں کریں گے، ہم سیاسی جدوجہد کریں گے، عدالت سے ہی توقع ہے۔سپریم کورٹ میں تحریک عدم اعتماد سے پہلے سیاسی جلسے روکنے کیلئے سپریم کورٹ بار کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس…

میری بھی اتنی عمر ہے جتنی نواز شریف کی ہے، ڈاکٹر یاسمین

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ میری بھی اتنی عمر ہے جتنی نواز شریف کی ہے، نواز شریف سے کہا واپس آجائیں علاج کردیں گے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ آپ کہتے ہو پورا ملک آپ کا فالوور ہے تو واپس آ جاؤ، اپنی جیل کاٹ لو کس نے آپ کو…

حکومت اور اپوزیشن کو ریڈزون میں جلسہ کرنے سے روک دیا گیا

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے  حکومت اور اپوزیشن کو ریڈ زون میں جلسہ کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ میں حکومت کو پریڈ گراؤنڈ اور اپوزیشن کو ایچ 9 میں جلسہ کرنے کا آپشن دیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ ریڈ زون میں…

آپ نے کسی ادارے کو نیوٹرل نہیں رہنے دیا: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے   کہا کہ آپ نے کسی ادارے کو نیوٹرل نہیں رہنے دیا، آپ نے نیب،ایف آئی اے کو نیوٹرل رہنے نہیں دیا۔ انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

کراچی کے اسمبلی ممبران کی وزیر اعظم ہاؤس آمد کا سلسلہ شروع

کراچی کے اراکین قومی اسمبلی کی وزیر اعظم ہاؤس میں آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں نصرت واحد، آفتاب صدیقی، غلام بی بی بھروانہ عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچی ہیں۔غلام بی بی بھروانہ ناراض ارکان کی فہرست میں شامل ہیں، غلام…

چین، 133مسافروں کو لیکر جانے والا طیارہ گِر کر تباہ

 چین میں 133 مسافروں کو لے کر جانے والا طیارہ گِر کر تباہ ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کا بوئنگ737 طیارہ چین کے علاقےکومنگ سے گوانگ زو جا رہا تھا۔اطلاعات ہیں کہ بوئنگ737طیارہ چین کےگوانگ شی ریجن میں گر کر…

ہربھجن سنگھ سینیٹ کی سیٹ کے لیے نامزد

بھارتی پنجاب کی نو منتخب عام آدمی پارٹی (اے اےپی) نے پنجاب سے راجیہ سبھا (سینیٹ) سیٹوں کے لیے سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کو بھی بطور  امیدوار نامزد کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں راجیہ سبھا کی 5 سیٹیں اگلے ماہ خالی ہوں…