ابھی حتمی فیصلے تک نہیں پہنچے، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی قیادت سے ملاقات ہوئی، ابھی حتمی فیصلے تک نہیں پہنچے، اچھی بات ہے بلاول اور آصف زرداری نے ہمارے مطالبات مانے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ…