جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

تمام میڈیا پریڈ گراؤنڈ میں کوریج کیلئے موجود ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کا تمام میڈیا پریڈ گراؤنڈ میں کوریج کیلئے موجود ہے، بین الاقوامی میڈیا کے  43 سے زیادہ نمائندے پریڈ گراؤنڈ جلسے کی کوریج کیلئے موجود ہونگے۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…

شیخ رشید کی کیا حیثیت کہ بلاول کو وارننگ دے: ناصر شاہ

صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی کیا حیثیت کہ بلاول کو وارننگ دے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ عمران خان کو لائسنس ہے کہ وہ سب کو گالیاں دے، اگر عمران کو کوئی جواب…

اسلام آباد: JUI کو دوسرا شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد کی انتظامیہ نے این او سی کی شرائط کے خلاف جانے پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کو دوسرا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی جانب سے یہ جے یو آئی ف کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ شوکاز نوٹس میں کہا گیا…

کراچی، جائے نمازوں میں جذب منشیات برآمد

ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا کہنا ہے کہ کوریئر کمپنی کے ذریعے آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے 7 کلو آئس برآمد کی گئی ہے، برآمد شدہ آئس 3 جائے نمازوں میں جذب کی گئی تھی۔کراچی سے جاری ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ…

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے، حارث رؤف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کنڈیشنز کا فائدہ اٹھائے گی اور ون ڈے سیریز جیتنے کی کوشش کرے گی، سیریز کو کسی صورت آسان نہیں لے سکتے۔لاہور میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران حارث رؤف کا کہنا تھا کہ…

زرداری پاپڑ، فالودہ والے کو، شہباز چپڑاسی کو بچانا چاہتے ہیں: فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری پاپڑ والے اور فالودہ والے کو جبکہ شہباز شریف چپڑاسی کو بچانا چاہتے ہیں۔فیصل آباد میں وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

آج ایک جلسہ نہیں تاریخ رقم ہونے جارہی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج ایک جلسہ نہیں ان شاء اللّٰہ ایک تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ پاکستان آج فیصلہ کر رہا کے سیاست کو حرام کے پیسے سے نجات دلانی…

قوم PTI کے اقتدار کیلئے نہیں ضمیر فروشوں کیخلاف نکل رہی ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ قوم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اقتدار کیلئے نہیں ضمیر فروشوں کیخلاف نکل رہی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا پریڈ گراؤنڈ آج…

ایپل کمپنی اپنا سب سے بڑا’میک بک ایئر‘لیپ ٹاپ لانچ کرنے والی ہے؟

ملٹائی نیشنل کمپنی ایپل کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ کمپنی جلد 15 انچ کا نیا ’میک بک ایئر‘ لیپ ٹاپ لانچ کرکے نیا ریکارڈ قائم کرسکتی ہے۔نئی ٹیکنالوجی سے متاثر ویب سائٹ بوائے جینیئس کی رپورٹ کے مطابق، ایپل کمپنی2023 میں اپنا سب…

بال گرنے سے پریشان ہیں؟ یہ وٹامنز اپنی خوراک میں ضرور شامل کریں

بالوں کا گِرنا اب کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے، بہت سے لوگ اپنے آپ کو بے بس پاتے ہیں جب اُن کے بال جھڑنا شروع کر دیتے ہیں کیونکہ بال شخصیت کی واضح عکاسی کرتے ہیں، ضرورت سے زیادہ بالوں کا گِرنا تشویشناک اور خود اعتمادی پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ …

شہباز شریف نے عوام کو نواز شریف کا اہم پیغام دیدیا

قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو قائدِ ن لیگ نواز شریف کا ایک اہم پیغام دینا چاہتا ہوں۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ عمران نیازی دور میں سب سے اونچی…

بابر اور رضوان کیخلاف میں پلان کروں گا، ایڈم زمپا

آسٹریلوی کرکٹر ایڈم زمپا کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اسٹرنتھ کا پتہ ہے ان کے خلاف میں پلان کروں گا۔ لاہور میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران ایڈم زمپا نے کہا کہ ہمارے بولنگ اٹیک میں…

یہ صرف جلسہ نہیں ریفرنڈم ہے: شفقت محمود

پی ٹی آئی پنجاب کے صدر، وفاقی وزیر شفقت محمود کا اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے آج ہونے والے جلسے سے متعلق کہنا ہے کہ یہ صرف جلسہ نہیں ریفرنڈم ہے۔اسلام آباد میں ہونے والے ’امر بالمعروف‘ جلسے کے لیے لاہور سے روانگی کے موقع پر…

ق لیگ کا اسلام آباد میں رابطوں، ملاقاتوں کا محاذ سنبھالنے کا فیصلہ

وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر مسلم لیگ ق کی قیادت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رابطوں اور ملاقاتوں کا محاذ سنبھالنے کا فیصلہ کر لیا۔ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور وفاقی وزیر طارق…

ویمنز ورلڈکپ، انگلینڈ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) ویمنز ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلادیش کو 100 رنز سے ہرا کر دفاعی چیمپئن انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔نیوزی لینڈ میں کھیلے جارہے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم 235 رنز کے…

کراچی: پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزمان سمیت 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔پولیس کے مطابق باغِ کورنگی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد زخمی…

اسلام آباد کے تمام راستے اس وقت مکمل کھلے ہوئے ہیں، ٹریفک پولیس

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام راستے اس وقت مکمل کھلے ہوئے ہیں۔ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ ریڈ زون میں داخلے اور باہر جانے کا راستہ مارگلہ روڈ سے ہے۔ ٹریفک پولیس نے عام لوگوں کو پیغام دیا ہے کہ کسی رکاوٹ یا…

ناظم آباد چاولہ مارکیٹ کے پتھاروں میں آتشزدگی

کراچی میں ناظم آباد چاولہ مارکیٹ میں پتھاروں میں آگ لگنے سے 25 پتھارے مکمل طور پر جل گئے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق چاولہ مارکیٹ کے اطراف گلی میں قبضہ کرکے قائم کئے گئے کپڑے کے پتھاروں میں آگ لگ گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ پتھاے واقعہ کے وقت…

پاکستان: کورونا شرح 0.96 فیصد، مزید 5 مریض فوت

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 96 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 5 کورونا…

عمران خان نے ریاست مدینہ کے لفظ کا غلط استعمال کیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مدینہ کی اسلامی ریاست کے لفظ کا غلط استعمال کرنے کے بعد اب امر بالمعروف جیسی مقدس اصطلاح کا بھی مذاق اڑا رہے ہیں۔اپر دیر اسپورٹس کمپلیکس میں جلسے سے خطاب کے دوران سراج الحق کا…