جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

قومی ٹیم نے ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم نے آج ہونے والا ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹریننگ نہیں کرے گی۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ نے آج ساڑھے چار بجے ٹریننگ سیشن…

معاملات طے ہونے کی توثیق رابطہ کمیٹی کریگی، فیصل سبزواری

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ کسی حد تک کہہ سکتے ہیں معاملات طے ہوگئے ہیں، تاہم توثیق رابطہ کمیٹی کرے گی۔سینیٹر فیصل سبزواری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک معاہدہ ہونا ہے، ایک ایک نکات پر سیرحاصل بحث…

ن لیگ میں شمولیت کی خبریں، فخر امام نے خاموشی توڑ دی

وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام نے وزارت سے استعفیٰ دینے اور ن لیگ میں شمیولت کے حوالے سے خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ’فخر امام پی ٹی آئی‘ کے ہینڈل سے کیا گیا ایک ٹوئٹ تیزی سے گردش کررہا ہے جس میں وزارت…

میرا جینا مرنا اپنی پارٹی اور عوام کے ساتھ ہے، بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جب تک سانس میں سانس ہے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نبھاؤں گا، میرا جینا مرنا اپنی پارٹی اور عوام کے ساتھ ہے۔عثمان بزدار سے صوبائی وزراء اور اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ان…

ترین گروپ کا پالیسی کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ

موجودہ سیاسی صورتِ حال میں حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ نے پالیسی کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کر لیا۔اس ضمن میں جہانگیر ترین گروپ نے کل باضابطہ مشاورتی اجلاس لاہور میں طلب کر لیا۔اس حوالے سے ترین گروپ…

کانگو: حادثے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت، شہباز شریف کا اظہارِ افسوس

مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے افریقی ملک کانگو میں پیش آنے والے حادثے میں پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔’’قوم اپنے شہداء کو سلام پیش کرتی ہے‘‘جاری کیے گئے ایک بیان…

ملتان پولیس ٹریننگ کالج میں ریکروٹ کلاس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

ملتان پولیس ٹریننگ کالج میں ریکروٹ کلاس کورس کے 61 ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں ایڈیشنل جنرل ٹریننگ پنجاب ذوالفقار حمید نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔اے آئی جی ٹریننگ پنجاب نے پریڈ کے موقع پر کہا کہ ٹریننگ ایک…

پاکستان: مزید 194 کورونا مریض، 2 اموات رپورٹ

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 70 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 2 کورونا…

امریکا میں کورونا کا دوسرا بوسٹر شاٹ منظور

امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کورونا ویکسین کے دوسرے بوسٹر شاٹ کی منظوری دے دی ہے۔ایف ڈی اے کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فائزر اور موڈرنا ویکسین کی چوتھی اور تیسری ڈوز کے 4 ماہ بعد بوسٹر شاٹ لگایا…

آسٹریلوی آل راونڈر میچل مارش وائٹ بال سیریز سے باہر

آسٹریلوی آل راونڈر میچل مارش ہپ انجری کے سبب وائٹ بال سیریز سے باہر  ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ہپ انجری کا شکار میچل مارش کی تکلیف میں بہتری نہ آسکی، وہ ٹیم سے الگ ہوگئے ہیں اور آج دبئی روانہ ہوجائیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ میچل مارش پہلے ون ڈے…

برطانیہ: 20، 50 پاؤنڈ کے کاغذی نوٹ مزید 6 ماہ چلیں گے

بینک آف انگلینڈ کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں 20 اور 50 پاؤنڈ والے کاغذ کے نوٹ 6 ماہ بعد قابلِ استعمال نہیں رہیں گے۔لندن سے جاری کیے گئے بینک آف انگلینڈ کے اعلامیے میں یہ بات کہی گئی ہے۔بینک آف انگلینڈ کے اعلامیے میں برطانوی شہریوں کو…

متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کا اتحاد، سعید غنی کے الفاظ سچ ثابت ہوگئے

سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاملات طے پانے کے حوالے سے ہفتہ پہلے ہی عندیہ دے دیا تھا۔سعید غنی نے 23 مارچ کو کیے گئے ایک ٹوئٹ میں ندیم افضل چن کے مشہور…

کراچی، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہوگا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے مرکز بہادرآباد میں ہوگا۔ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں متحدہ اپوزیشن کے…

بی اے پی کی روبینہ عرفان کی حکومت کے حق میں ووٹ دینے کے بیان کی تردید

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی رکن قومی اسمبلی روبینہ عرفان نے وزیراعظم کے حق میں ووٹ دینے کے اپنے بیان کی تردید کردی۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں روبینہ عرفان کا کہنا تھا کہ ‏میں اپنی پارٹی کے فیصلوں کی پابند ہوں۔ساتھ میں انہوں نے یہ…

پی ڈی ایم جلسے میں شہباز شریف کے وزیراعظم پر وَار

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان پر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے ایبسولیوٹلی ناٹ کہا یہ سب ڈرامہ ہے۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آپ نے…

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا، جس میں ملک کی حالیہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے پر سیاسی کمیٹی کو…

کیسی عالمی سازش ہے کہ چپڑاسی تک کو نہیں پتا؟رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ یہ کیسی عالمی سازش ہے جس کا چپڑاسی تک کو پتا نہیں؟وفاقی وزیر شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ عمران خان دو گھنٹے یوتھیوں کا سر…

پاک آسٹریلیا پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج سے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز ہورہا ہے جس کا پہلا میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔آسٹریلیا کے آل راؤنڈر مچل مارش فیلڈنگ ڈرلز کے دوران انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث آج کے…

لاہور میں ماں کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار، ملزم کا اعتراف جرم

لاہور کے علاقے باٹا پور میں خاتون کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، اس سے قبل اس قتل کی واردات کا کوئی سراغ نہیں ملا تھا۔ اب پولیس نے مقتولہ کے بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ عیسٰی سکھیرا کے مطابق ملزم حسن نے کردار پر شک کی بنیاد پر اپنی ماں…

یو این امن مشن کانگو: پاکستان ایوی ایشن یونٹ کو حادثہ، 6 افسران و جوان شہید

اقوام متحدہ کے امن مشن کانگو میں پاکستان ایوی ایشن یونٹ کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 6 پاکستانی افسران و جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشن کا ہیلی کاپٹر گر گیا۔ اس حادثے میں معاون پائلٹ میجر…