جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے

ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جام عبدالکریم غیرملکی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچے، کراچی میں جام عبدالکریم کا استقبال کرنے والوں میں پارٹی وزرا امتیاز…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، سیریز میں شکست سے بچنے کیلئے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں ہر صورت میں کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔پہلے ون ڈے میں 88 رنز سے فتح کے بعد مہمان ٹیم کو ایک صفر سے…

کوئی عہدیدار سفیر کو حکومت ختم کرنےکی بات نہیں کرسکتا، عبدالباسط

پاکستان کے سابق سفیر عبدالباسط نے وزیراعظم عمران خان کو دھمکی آمیز خط کے معاملے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کبھی ایسا نہیں ہوتا کہ کوئی ریاستی عہدیدار کسی سفارت کار کو کہے کہ جب تک آپ حکومت کو ختم نہیں کریں گے ہم آپ سے واسطہ…

ایم کیو ایم اور پی پی نے معاہدے کی تصدیق کردی

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے متحدہ اپوزیشن کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کردی۔ اس حوالے سے مشترکہ اپوزیشن کی پریس کانفرنس آج شام 4 بجے ہوگی۔ایم کیو ایم سینیٹر فیصل سبزواری نے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ اپوزیشن اور…

ایم کیو ایم سے معاہدہ ہوگیا، مبارک ہو پاکستان، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاہدہ ہوچکا ہے۔رات گئے بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان طے پانے والے معاہدے سے متعلق اپنے ٹوئٹ میں…

گیم اوور عمران خان، شازیہ مری

پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے رات گئے بننے والی نئی صورتحال پر ردعمل دیا ہے۔ایم کیو ایم اور متحدہ اپوزیشن کے درمیان معاہدہ طے پا جانے کے بعد شازیہ مری نے ٹوئٹر پر لکھا ’’گیم اوور عمران خان‘‘۔واضح رہے کہ…

قومی اسمبلی، کل کے اجلاس کا ایجنڈا سامنے آگیا

قومی اسمبلی کے کل شام 4 بجے شروع ہونے والے اجلاس کے لیے ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ایجنڈے کے مطابق کل اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر بحث کی جائے گی۔قرارداد میں کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان ایوان کا…

متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاملات طے پاگئے

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ایم کیو ایم اور اپوزیشن رہنماؤں میں ملاقات کے دوران تمام معاملات طے پاگئے، ایم…

شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس میں شرکت کے لیے تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔شاہ محمود قریشی دورے میں میزبان چين کے علاوہ روس، ایران اور دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ان ملاقاتوں…

جہانگیر ترین اور اسحاق ڈار میں رابطہ، وفاق و پنجاب میں تعاون پر تبادلہ خیال

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور جہانگیر ترین میں رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان پنجاب اور وفاق میں ممکنہ تعاون سے متعلق تبادلہ خیال ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور اسحاق ڈار کے درمیان گفتگو نصف گھنٹہ جاری رہی۔صوبائی…

قومی اسمبلی کے کل کے اجلاس ایجنڈا سامنے آگیا

قومی اسمبلی کے کل شام 4 بجے شروع ہونے والے اجلاس کے لیے ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ایجنڈے کے مطابق کل اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر بحث کی جائے گی۔قرارداد میں کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان ایوان کا…

سعد رفیق کا پرویز الہٰی کو اپنی ساکھ بچانے کا مشورہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پرویز الہٰی کو اپنی ساکھ بچانے کا مشورہ دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی اپنی ساکھ بچائیں، اس جنگ میں نہ…

ایک وقت تھا ایم کیو ایم میں خوف سے فیصلے ہوتے تھے آج نہیں، فروغ نسیم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ کسی قسم کا کوئی دباؤ یا ہدایات نہیں تھیں آزادانہ طور پر فیصلہ کیا ہے، ایک وقت تھا کہ ایم کیو ایم میں خوف سے فیصلے ہوتے تھے مگر آج ایسا نہیں ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام…

ایئرپورٹ پر کنور نوید سے بدتمیزی کے واقعے پر فیصل سبزواری کا ردعمل سامنے آگیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر  فیصل سبزواری کا رد عمل سامنے آگیا۔رہنما ایم کیو ایم کنورنوید سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کے الجھنے کی…

چین کی پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ سے 2 ارب ڈالر ادائیگی مؤخر

چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ سے 2 ارب ڈالر ادائیگی مؤخر کردی۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی مزید ادائیگی مؤخر کرنے کا عمل جاری ہے۔اس میں کہا گیا کہ چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر بطور سیف…

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، ایک اور دن بلند ترین سطح پر

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے مہنگا ہو کر 182 روپے 64 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 184 روپے ہے۔ بشکریہ…

پارلیمنٹ کے اندر، باہر تمہاری نااہلی اور مکمل تباہی کے دور کو شکست ہوگئی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کے اندر، باہر تمہاری نااہلی اور مکمل تباہی کے دور کو شکست ہوگئی۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ تم نےنہ صرف اکثریت کھودی بلکہ…

سیاسی صورتحال کا اسٹاک مارکیٹ پر بھی اثر، کبھی منفی کبھی مثبت رجحان

ملکی سیاسی صورتحال نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کبھی منفی تو کبھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ پاکستانی شیئرز بازار میں آج کاروبار کا آغاز منفی رجحان سے ہوا، 100 انڈیکس کاروبار کے پہلے گھنٹے میں 400 پوائنٹس سے زائد کمی کے…

وزیر اعظم نے سیاسی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیر اعظم عمران خان  نے سیاسی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاسی کور کمیٹی کا اجلاس کل دن 12 بجے طلب کیا گیا ہے۔ سیاسی کور کمیٹی کے اجلاس میں فواد چوہدری، شیخ رشید  سمیت دیگر رہنما شریک ہوں گے۔ذرائع…

آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں انہیں نئے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نئے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی سرگرمیوں…