بجلی کی قیمت میں اضافے پر شہباز شریف کا ردعمل
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 3 روپے 27 پیسے فی یونٹ بجلی میں اضافہ عوام پر ظلم ہے۔کے الیکٹرک صارفین پر بجلی کی قیمت کے اضافے پر شہباز شریف نے کہا کہ یہ اقدامات قیامت خیز مہنگائی کی شدت اور بڑھا رہے ہیں، مہنگائی پہلے ہی عوام…