وزیرِ اعظم عمران خان کل اہم پیغام دیں گے: فیصل جاوید
پاکستان تحریکِ ا نصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ (کل) ہفتے کو وزیرِ اعظم عمران خان اہم پیغام دیں گے۔یہ بات پاکستان تحریکِ ا نصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی…