اسرائیلی فوج کا غزہ پر رات کو فضائی حملہ، 30 افراد شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ پر رات کو بڑا فضائی حملہ کردیا، المغازی کیمپ پر حملے میں 30 افراد شہید ہوگئے۔غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پانچویں ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں، ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ بنے اقوام متحدہ کے الفخورا اسکول پر…