جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسپیکر کا فیصلہ کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے اس کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا، اسپیکر کا اختیار اس ضمن میں لامحدود ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے جرات سے یہ فیصلہ…

سلیکٹڈ وزیراعظم پارلیمنٹ سے بھاگے ہیں: آصفہ بھٹو

سابق صدر آصف زرداری اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم پارلیمنٹ سے بھاگے ہیں۔تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر جہاں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مختلف بیانات سامنے آرہے ہیں تو وہیں آصفہ بھٹو…

ماہ رمضان کی آمد پر بابر اعظم کی خصوصی پوسٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ماہ رمضان کے مبارک کی آمد پر سوشل میڈیا پر اپنا ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ’سال کے یہ وقت ایک بار پھر سے مبارک ہو‘۔اُنہوں نے لکھا کہ’اس مبارک وقت میں وہ سب کے کیے دعاگو…

چیف جسٹس نے سیاسی صورتحال کا ازخود نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے تالے کھول دیئے گئے، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ سیاسی صورتحال کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ عدالتی عملہ بھی سپریم کورٹ پہنچنا شروع ہو گیا، پیپلزپارٹی کے وکیل اسپیکر رولنگ کے خلاف…

عمران خان نگران وزیرِ اعظم کیلئے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کرینگے

حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی توڑے جانے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان نگران وزیرِ اعظم کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھ رہے ہیں۔حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان…

جنونی کو سزا نہ دی تو ملک میں جنگل کا قانون چلے گا، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنی کرسی کو بچانے کی خاطر آئینِ پاکستان کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جانی چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے  کہا کہ اس جرم پر اگر اس پاگل اور…

شہباز شریف نے عمران خان کو غدار قرار دے دیا

مسلم ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کو آئین اور جمہوریت کا غدار قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی اور حواریوں نے کھلی آئین شکنی کی، وہ سب…

عمران خان مزید 15 دن وزیر اعظم رہیں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے، میرا خیال ہے عمران خان مزید 15 دن وزیر اعظم رہیں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ میں یہی کہہ رہا تھا مسئلے کا حل الیکشن ہی ہے، عام انتخابات…

آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 5 اور 6 کیا ہیں؟

آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 5 مملکت سے وفاداری، دستور اور قانون کی اطاعت سے متعلق ہے جب کہ آرٹیکل 6 سنگین غداری کے بارے میں ہے۔آئین کے آرٹیکل 5 میں بنیادی طور پر دو شقیں ہیں۔ اس کی پہلی شق کے مطابق مملکت سے وفاداری ہر شہری کا بنیادی فرض…

عمران نیازی کی سوچ ہے کہ نہ کھیلوں گا نہ کھیلنے دوں گا: شہباز شریف

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی سوچ ہے کہ نہ کھیلوں گا نہ کھیلنے دوں گا۔ ’جیو نیوز‘ سے موجودہ ملکی سیاسی صورتِ حال پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے غیر آئینی و قانونی…

فرخ حبیب کی تازہ صورتحال پر مزاحیہ میم وائرل

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے عدم تحریک مسترد ہونے پر شہباز شریف کی تصویر کے ساتھ مزاحیہ میم سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔تحریک عدم مسترد ہونے پر جہاں اپوزیشن پریشان ہوگئی ہے تو وہیں پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے جشن منایا جارہا…

پنجاب اسمبلی توڑنے کیلئے بھی مشورے جاری

پنجاب اسمبلی توڑنے کے لئے بھی مشورے جاری، پنجاب میں منتخب وزیر اعلیٰ نہ ہونے کے باعث قانونی تجاویز پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں بھی قومی اسمبلی کی طرز پر اقدام کیا جاسکتا ہے، صدر گورنر کو اسمبلی توڑنے کی ہدایت دے…

اللّٰہ کا شکر میں غیر آئینی کام کرنے سے بچ گیا، برطرف گورنر پنجاب

پنجاب میں برطرف ہوئے گورنر چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ہے میں غیر آئینی کام کرنے سے بچ گیا۔لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے برطرف گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ میں نے ہمیشہ آئین کی پاسداری کو ترجیح…

علیم خان سوسائٹیاں بنانے کا کام کرتے ہیں وہ کریں، پرویز الٰہی

مسلم لیگ ق کے رہنما اور پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی  کا کہنا ہے کہ علیم خان صاحب سوسائٹیاں بنانے کا کام کرتے ہیں وہ کریں۔چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ہم نے تو اپنے ارکان واپس لئے ہیں۔ق لیگ کے رہنما کاکہنا تھا کہ…

گورنر پنجاب کی برطرفی کی اندرونی کہانی

وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد چوہدری محمد سرور نے ذہنی طور پر عہدہ چھوڑ دیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو اسلام آباد لے جانے والا طیارہ خالی واپس آیا، وزیراعظم سے ملنے کے بعد چوہدری محمد سرور نے…

اسپیکر کی رولنگ ختم کی جائے، متحدہ اپوزیشن کی پٹیشن تیار

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر کرنے کے لیے پٹیشن تیار کر لی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر کی رولنگ ختم کی جائے۔’جیو نیوز‘ نے اپوزیشن کی تیار کردہ پٹیشن کے اہم پوائنٹس حاصل کر لیے۔تیار کی گئی متحدہ اپوزیشن کی…

تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر ریحام خان نے کیا کہا؟

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور سینئر صحافی ریحام خان کا بھی تحریک عدم مسترد ہونے کے بعد ٹوئٹ سامنے آگیا۔ریحام خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ عمران خان نے جو سرپرائز دیا وہ ویسا ہی تھا جیسا کہ کسی…

وزراء نے عمران خان کی انا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزراء نے عمران خان کی انا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، یہ عمل غیر آئینی اور غیر اخلاقی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ…

شرمیلا فاروقی کا عمران خان پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے وزیراعظم عمران خان اور اُن کے ساتھی کارکنان پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں شرمیلا فاروقی نے کہا کہ وزیر اعظم اور اُن کی…

آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں، ڈی جی ISPR

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے آج ہونے والی قومی اسمبلی کی کارروائی پر کہا ہے کہ آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل ہونے کے سوال کے جواب میں…