قومی اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ ملکی تاریخ کا عجوبہ ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ ملکی تاریخ کا عجوبہ ہے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بہتر تھا سیاست دان ڈائیلاگ سے مسئلے کا حل نکالتے، آگ اس قدر پھیل گئی کہ تمام نگاہیں سپریم کورٹ پر لگی…