جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عمران خان کے دورانِ خطاب پانی مانگنے پر ریحام خان کا ردِ عمل

وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وزیر اعظم عمران خان کی دورانِ خطاب پانی مانگتے وائرل ہونے والی ویڈیو پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔ریحام خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس واقعے کے بارے میں اپنا ردِعمل دیتے ہوئے لکھا…

فرح خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ان کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان مبینہ کرپشن کی  وجہ سے آج کل خوب خبروں میں ہیں۔فرح خان کی کرپشن کی داستانیں ناصرف اپوزیشن بلکہ  گھر کے بھیدی عبدالعلیم خان بھی سناتے دکھائی دیتے ہیں۔فرح خان کے مہنگے لگژری برانڈڈ جوتوں کی…

فرح گجر کو عمران خان نے باہر بھگایا ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ فرح گجر باہر گئی نہیں بلکہ انہیں عمران خان نے باہر بھگایا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ جو بھاگ رہے ہیں ان کا سوال ہم سے کریں۔انہوں نے کہا کہ آئین کے…

پی ٹی آئی نے ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

پنجاب میں نیا بحران پیدا ہوگیا، تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک سیکرٹری اسمبلی کے آفس میں جمع کروا دی گئی ہے۔ترجمان ق لیگ نے بتایا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک…

خاتون اول اور فرح خان پر الزامات، عثمان بزدار کا بیان سامنے آگیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی اور ان کی دوست فرح خان کے بارے میں بے بنیاد الزامات کو قطعی طور پر مسترد کرتا ہوں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عثمان بزدار نے کہا کہ علیم خان، چوہدری…

فرح خان سے متعلق سوال، فواد چوہدری کا براہِ راست جواب سے گریز

سپریم کورٹ کے باہر خاتون صحافی کے خاتونِ اوّل کی دوست فرح خان کے بیرونِ ملک جانے کے سوال پر سابق وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے براہِ راست جواب دینے سے گریز کیا۔خاتون صحافی نے ان سے سوال کیا کہ فرح خان ملک سے باہر چلی گئی ہیں؟فواد…

فریال تالپور نااہلی کیس، سماعت 10 مئی تک ملتوی

الیکشن کمیشن میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے خلاف اثاثے چھپانے سے متعلق نااہلی کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کردی گئی۔فریال تالپور نااہلی کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ ناصر درانی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔ جس…

’جب سیاست میں تہذیب تھی‘

طوفانِ بد تمیزی سے ستائی ہوئے  پاکستانی عوام کو پرانا دور یاد آ گیا ہے جب سیاست بھی تمیز کے دائرے میں رہ کر کی جاتی تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت  پاکستانی سیاست کی پرانی یاد گار ویڈیو وائرل ہے جس میں میاں محمد نواز شریف…

پنجاب اسمبلی پر تالے لگا دیئے گئے

پنجاب اسمبلی پر تالے لگا دیئے گئے ہیں اور اسمبلی کے مین گیٹ پر خاردار تاریں لگادی گئی ہیں۔سیکیورٹی اسٹاف نے بتایا کہ مین گیٹ کی بجائے دربار گیٹ سے داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے۔سیکیورٹی اسٹاف کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کے مرکزی دروازے سے…

شہباز شریف کی سب کو یکجا ہونے کی دعوت

مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سب کو یکجا ہونے کی دعوت دی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئیں ہم سب آئین اور قانون کی حفاظت اور پاسداری کے لیے یکجا ہو جائیں۔انہوں نے یہ بھی کہا…

آسٹریلوی کھلاڑیوں کا دوسرا گروپس ایئر پورٹ روانہ

آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ اسکواڈ کا دوسرا گروپ ہوٹل سے ایئر پورٹ کے لیے روانہ ہوگیا۔آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل ارکان براستہ دوحا سے اپنے مقامات کے لیے روانہ ہوں گے۔خیال رہے آسٹریلیا کے وائٹ بال اسکواڈ کے ارکان کو دو گروپس میں پاکستان سے …

پی ٹی اے نے ڈاکٹر اسرار کا چینل بحال کرنے کے لیے یوٹیوب کو خط لکھ دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اسلامک اسکالر ڈاکٹر اسرار کا یوٹیوب چینل بحال کرنے کے لیے یوٹیوب کو خط لکھ دیا۔پی ٹی اے کی جانب سے لکھے گئے خط میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر اسرار کے چینل پر شیئر کی جانے والی ویڈیوز  ’نفرت انگیز…

پنجاب اسمبلی میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد

پنجاب اسمبلی میں اسپیکر پرویز الہٰی کی ہدایت پر میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سیکیورٹی اسٹاف کا کہنا ہے کہ اسپیکر کی ہدایت کے تحت میڈیا اسمبلی کے اندر نہیں جاسکتا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے اندر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی…

کراچی: آج اور کل پارہ 40 ڈگری سے زیادہ ہونے کا امکان

چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج اور کل پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے زیادہ ہوسکتا ہے۔ایک بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ شہر کا موسم آئندہ 2 روز کے دوران گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔چیف میٹرو لوجسٹ کا کہنا…

عمران خان خط کے معاملے پر بھی یوٹرن لے لیں گے، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ خط کے معاملے پر بھی عمران خان جلد یو ٹرن لے لیں گے،یہ ’35 پنچر‘ کی طرح بعد میں کہے گے ان کا سیاسی بیان تھا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سلسلہ وار پیغامات میں شیری رحمٰن نے کہا کہ جس خط پر…

خوشی ہے کہ کچھ عرصے تک بابر کو بولنگ نہیں کروانی پڑے گی، آسٹریلوی کپتان

آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ پاکستان سے سیریز کے اختتام پر ضرور ریلیف محسوس کررہے ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد کیف بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تکنیک سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔گزشتہ روز سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح…

ایوان صدر کا الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کرانے کیلئے خط

ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کرانے سے متعلق خط لکھ دیا۔خط میں قومی اسمبلی توڑنے کے90 دن میں الیکشن کرانے کی تاریخ دینے کا کہا گیا ہے۔ خط کے متن میں تحریر ہے کہ آئین کے آرٹیکل 48 5(A) اور آرٹیکل 224(2) کے تحت صدر…

سپریم کورٹ کے باہر فواد چوہدری کی صحافیوں سے تلخ کلامی

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی سپریم کورٹ کے باہر پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب صحافیوں سے تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا ہے۔فواد چوہدری کی تلخ کلامی پر سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں نے شدید احتجاج کیا۔سپریم…

بابر اعظم ICC پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد کیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ پلیئر آف دی منتھ کی فہرست میں…

ہم نہیں بھاگ رہے، آپ کی فرح اور اس کا شوہر بھاگے ہیں، دانیال عزیز

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ یہ کہتے ہیں آپ الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہیں، ہم نہیں بھاگ رہے، بھاگ رہی ہے آپ کی فرح اور اس کا شوہر، آپ کا پرنسپل سیکرٹری بھاگ رہا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز…