ہمارے پاس گجرات کا گنڈاسا نہیں عوام کا مینڈیٹ ہے، حمزہ شہباز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہمارے پاس گجرات کا گنڈاسا نہیں عوام کا مینڈیٹ ہے۔لاہور میں علامتی اجلاس میں قرارداد پاس ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز نے کہا کہ کیا اسمبلی صرف ایک عمارت کا نام ہے، آج…